تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کورا دِیدَہ کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

کورا دِیدَہ کَرْنا

بے رخی برتنا، بے مروتی کو کام میں لانا.

کورے دِیدے کَرْنا

سخت بے مروتی کرنا ، سخت ناراضگی کا اظہار کرنا ، اس قدر کسی کا مخالف ہوجانا کہ اُس کی طرف دیکھنا بھی گوارا نہ ہو .

کَرا دینا

جادو ٹونا کرادینا، سفلی عمل کرانا.

سامْنا کَرا دینا

(متعدی المتعدی) کسی امر کی تصدیق کے لیے ایک دوسرے کے سامنے پیش کرنا ، مقابلہ کرانا

چُپْ کَرا دینا

خاموش کرنا، بولنے سے روکنا

مُلاقات کَرا دینا

دو یا زیادہ لوگوں کی آپس میں شناسائی کرا دینا ، ملوا دینا ، ملاقات کروانا

کَر کَرا کَر دینا

خراب کردینا، بے مزہ کردینا، (عیش) مزہ۔ لطف وغیرہ کے واسطے) بگاڑ دینا

یَگْیَہ کَرا دینا

قربانی یا پوجا کی رسم ادا کروانا

مُنکِر کَرا دینا

انکار کروا دینا ، مکرا دینا

مُنادی کَرا دینا

ڈھنڈورا پٹوانا ، اعلان کروانا ۔

حَمّام کَرا دینا

نہلانا، غسل کروانا.

کوفْت کَرا دینا

سخت اُلجھن میں ڈال دینا، سخت پریشانی میں مبتلا کردینا

غائِب کَرا دینا

پوشیدہ کرنا، مخفی کرنا، چوری کرنا، اڑانا

کونا کونا دیکھ ڈالا

۔اچھی طرح دیکھ ڈالنا۔

چَودَہ طَبَق رَوشَن کَرا دینا

ہر بات سے با خبر کرنا، چوکنّا اور ہوشیار کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کورا دِیدَہ کَرْنا کے معانیدیکھیے

کورا دِیدَہ کَرْنا

koraa-diida karnaa•कोरा-दीदा करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کورا دِیدَہ کَرْنا کے اردو معانی

  • بے رخی برتنا، بے مروتی کو کام میں لانا.

Urdu meaning of koraa-diida karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • beruKhii baratnaa, bemuravvatii ko kaam me.n laanaa

कोरा-दीदा करना के हिंदी अर्थ

  • बेरुख़ी बरतना, बेमुरव्वती को काम में लाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کورا دِیدَہ کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کورا دِیدَہ کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone