تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"drachma" کے متعقلہ نتائج

drachma

یونان کا سرکاری سکّہ ۔.

دَھچْکَہ

رک : دَھچْکا .

داچا

قالین بافی کا اَڈَا، یہ ایک قِسم کا کھڑا چوکٹا ہوتا ہے جس کی اُوپر اورنِیچے کی لکڑیوں میں تانے کے تار سارے جاتے ہیں

دَھچْکا

دھچکنے کی کیفیت یا حالت، دھکّا، جھٹکا، صدمہ، جھونکا، تھپیڑا، ہچکولا

دَغْما

دھوکے باز ، جعل ساز ، نقصان پہنچانے والا.

دَفْمَہ

(سائنس) بغیر پایوں کا چارپائی نما تختہ جو پارسی لوگ میَت کے لیے استعمال کرتے ہیں.

دَخْمَہ

(پارسی) آتش پرستوں کا قبرستان جو کوئیں یا دائرہ نما کھوکھلی عمارت کی شکل کا ہوتا ہے، پارسیوں کا قبرستان، پارسیوں کا مردہ خانہ

ڈَھچْلا

وہ کھانا جو نتھارا نہیں جاتا

یَک بابی ڈرامَہ

(ادبیات) کی ایک قسم کا ڈراما جس میں ڈراما نگار کم سے کم وقت اور مختصر لفظوں میں فوراً حرف مطلب کا آغاز کر دیتا ہے اور ڈرامے کے مرکزی نقطے یا بنیادی خیال کی طرف تیزی سے روانہ ہو جاتا ہے اور ایک ہی باب میں ڈراما مکمل ہو جاتا ہے، عموماً ایسا ڈراما مختصر ہوتا ہے

دَھچْکا لَگْنا

جھٹکا لگنا، صدمہ پہنچنا، دکھ پہنچنا

دَھچْکا دینا

جھٹکا دینا ، زور سے چلانا ، صدمہ پہنچانا .

دَھچْکا پَڑنا

صدمہ پہنچنا

ڈَراما بولْنا

مکالمے ادا کرنا، ڈرامہ کرنے کے انداز میں بولنا

دَھچْکا اُٹھانا

ضرر برداشت کرنا، صدمہ سہنا، نقصان اٹھانا، آفت جھیلنا

دَھچْکا لَگانا

جھٹکا دینا ، نقصان پہنچانا ، ضرر پہنچانا .

drachma کے لیے اردو الفاظ

drachma

ˈdræk.mə

drachma کے اردو معانی

اسم

  • درہم
  • درم
  • قدیم یونانی سکہ
  • جدید یونان کا سکہ
  • قدیم یونان کا وزن ڈرام 60 گرین یا 16/1 اونس

drachma के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • दिरहम
  • दिरम
  • क़दीम यूनानी सिक्का
  • जदीद यूनान का सिक्का
  • क़दीम यूनान का वज़न ड्राम 60 ग्रीन या 16/1 औंस

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (drachma)

نام

ای-میل

تبصرہ

drachma

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone