تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"drachm" کے متعقلہ نتائج

drachm

برط ایک پیمانہ بقدر ۶۰ گرین یا ۸/ ۱ اونس جو پہلے عطار لوگ استعمال کرتے تھے یا (fluid drachm کا اختصار) ۶۰ قطرے، یا مائع اونس کا آٹھواں حصّہ۔.

drachma

یونان کا سرکاری سکّہ ۔.

ڈاچی

جوان اُون٘ٹْنی

داچا

قالین بافی کا اَڈَا، یہ ایک قِسم کا کھڑا چوکٹا ہوتا ہے جس کی اُوپر اورنِیچے کی لکڑیوں میں تانے کے تار سارے جاتے ہیں

dragée

شکر لپٹا بادام۔.

ڈاچی والا

ساربان.

زَمِین دارْچَہ

چھوٹے زمیں دار، طفیلی زمیں دار، زمیں دار کے اہلکار

مُچ دَچ

(پارچہ بافی) دُھنکی کی مضراب ؛ بیلن نما چوبی دستہ جس کے دونوں سرے مخروطی (گاؤدم) شکل کے بنے ہوتے ہیں ، مُٹھیا

مَحْفِل دَرْہم بَرْہم ہونا

محفل درہم برہم کرنا (رک) کا لازم ؛ محفل برہم ہونا

دَہِم کا دَہْم رَہ جانا

حیرت زدہ رہ جانا، حیران و دم بخود رہ جانا

ڈَچ کا نِیلام

نِیلام کا ایک طریقہ جس میں نِیلام پُکارنے والا وقفہ سے قیمت کو کم کرتا چلا جاتا ہے اور ایک بتی جو صرف پانچ منٹ تک چل سکتی ہے اس نیلام کے آغاز میں روشن کی جاتی ہے جس کے خاموش ہو جانے کے بعد کوئی سوال قبول نہیں کیا جاتا ، خریدار اپنا سوال پکارنے میں زیادہ دیر نہیں لگاتے.

مَحْفِل دَرْہَم بَرْہَم کَرْنا

رک : محفل برہم کرنا

duodecimo

طباعت: کتاب کا وہ سائز جس میں کاغذ کے ہر تاؤ کو تہ کرکے بارہ ورق بنائے گئے ہوں۔.

dacha

روس میں دیہی مکان۔.

drack

(خصوصًا عورت کے لئے) بے کشش، غیر دلچسپ۔.

drachm کے لیے اردو الفاظ

drachm

drachm کے اردو معانی

اسم

  • درہم
  • درم
  • قدیم یونانی سکہ
  • جدید یونان کا سکہ
  • قدیم یونان کا وزن ڈرام 60 گرین یا 16/1 اونس

drachm के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • दिरहम
  • दिरम
  • क़दीम यूनानी सिक्का
  • जदीद यूनान का सिक्का
  • क़दीम यूनान का वज़न ड्राम 60 ग्रीन या 16/1 औंस

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (drachm)

نام

ای-میل

تبصرہ

drachm

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone