تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈراما" کے متعقلہ نتائج

ڈراما

ایسا قصہ جو اسٹیج پر اداکاری کے لیے لکھا جائے

ڈَراما نَشْر ہونا

کسی کھیل کا ریڈیو اور ٹی وی پر پیش کیا جانا

ڈراما نِگار

مصنف جو ڈرامے تصنیف کرتا ہو ، ڈراما لکھنے والا ، ڈراما نویس.

ڈراما نَوِیس

رک : ڈراما نِگار.

ڈراما نِگاری

ڈراما لکھنے کا عمل ، ڈراما نویسی ، ڈرامہ نگار (رک) کا کام یا پیشہ.

ڈراما نَوِیسی

رک : ڈراما نِگاری.

ڈَرامائی مَفاہِمَت

(تھیٹر) غیر حقیقی اور مصنوعی مناظر کو اصلی مان لینا.

ڈَرامائی عُنْصُر

ڈرامے کے خاص اجزائے ترکیبی میں سے کوئی جُز ، مکالمہ ، منظر کشی ، حیرت انگیزی ، سنسنی خیزی.

ڈراما بازی

جھگڑے، اِختلاف، ہنگامہ آرائی

ڈَراما بولْنا

مکالمے ادا کرنا، ڈرامہ کرنے کے انداز میں بولنا

ڈَراما کھیلْنا

اچانک کوئی کام کرنا.

ڈَراما رَچانا

ڈھون٘گ رچانا.

ڈَراما آرْٹِسْٹ

ڈرامے میں کِردار ادا کرنے والا.

ڈَراما اِسْٹیج کَرْنا

کسی قصہ یا کہانی کو کرداروں کے ذریعے اسٹیج پر دِکھانا

ڈَرامائی سِین

حیرت انگیز ، ڈرامے کی طرح چونکا دینے والا.

ڈَرامائی اَنْداز

ڈرامے کی طرز ، ڈرامے کی روش ؛ (مجازً) اچانک ، یک بیک.

ڈَرامائی

ڈرامے کے طرز کا، ڈراما نما، ڈرامے کے انداز کا

ڈَرامائِیَت

ڈرامے جیسا پُر اثر ہونے کی حالت ، پُر شِدّت یا بناوٹی ہونے کی کیفیت.

ڈَرامَہ بولْنا

مکالمے ادا کرنا، ڈرامہ کرنے کے انداز میں بولنا

ڈَرامَہ رَچانا

ڈھون٘گ رچانا.

ڈَرامَہ کھیلْنا

ڈھون٘گ رچانا ، سنسنی پھیلانا ، شرانگیزی کرنا.

ڈَرامَہ اِسْٹیج کَرْنا

کسی قصّہ یا کہانی کو کرداروں کے ذریعے اسٹیج پر دِکھانا

ڈَرامَہ نَشْر ہونا

کسی کھیل کا ریڈیو اور ٹی وی پر پیش کیا جانا.

ڈَرامَہ آرْٹِسْٹ

ڈرامے میں کِردار ادا کرنے والا.

واقِعاتی ڈراما

وہ ڈراما جس کی بنیاد واقعات پر ہو نہ کہ کرداروں پر ، قصے کہانیوں پر مبنی ناٹک ۔

مِزَاحِیَہ ڈَراما

ظریفانہ موضوع ، عمل ، صورت حال یا کرداری نمائندگی پر مشتمل ڈرامے کی ایک قسم ۔

میلو ڈراما

(ادب) ادنیٰ درجے کا، سنسنی خیز، جذبات سے بھرپور، پُر شور طربیہ ڈراما، نہایت جذباتی ڈراما یا کھیل نیز وہ رومانوی ڈراما جس میں وقفے وقفے سے جذبات تاثر دینے کے لیے نغمات یا موسقی شامل کی گئی ہو.

غِنائی ڈَراما

رک : غنائی تمثیل.

نَشْری ڈَراما

ریڈیائی ڈراما ، وہ ڈراما جو ریڈیو اسٹیشن سے نشر کیے جانے کے لیے لکھا جائے ۔

ٹوپی ڈَرامَہ

sharp practice, cheating, swindling, fraud, trickery, deceit, deception, treachery

یَک بابی ڈرامَہ

رک : یک بابی تمثیل ۔

نَشْری ڈَرامَہ

ریڈیائی ڈراما ، وہ ڈراما جو ریڈیو اسٹیشن سے نشر کیے جانے کے لیے لکھا جائے ۔

مَنظُوم ڈرامَہ

(ادب) وہ ڈرامہ جس میں کردار نثر کے بجائے نظم میں مکالمے ادا کرتے ہیں ، نظم کیا ہو ا ڈرامہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈراما کے معانیدیکھیے

ڈراما

Draamaaड्रामा

نیز : ڈرامَہ

اصل: انگریزی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ڈراما کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایسا قصہ جو اسٹیج پر اداکاری کے لیے لکھا جائے

    مثال اچھے ایکٹر اور اچھا تماشہ تھا، کاش ڈراما بھی ایسا ہی ہوتا۔

  • حادثہ، کوئی پریشان کُن واقعہ، فساد

    مثال زندگی اور موت کا ڈراما یکایک مجھے ایک اور ہی روشنی میں دکھائی دینے لگا۔

  • ڈھونگ، غیر حقیقی بات، کھیل
  • ناٹک، ڈراما، بہروپ
  • رنگ منچ پر کسی کہانی کا مظاہرہ، ادا کاری کرنا

Urdu meaning of Draamaa

  • Roman
  • Urdu

  • a.isaa qissa jo sTej par adaakaarii ke li.e likhaa jaaye
  • haadisa, ko.ii pareshaan kun vaaqiya, fasaad
  • Dhong, Gair haqiiqii baat, khel
  • naaTk, Draamaa, bahruup
  • rangmanch par kisii kahaanii ka muzaahara, adaakaarii karnaa

English meaning of Draamaa

Noun, Masculine

  • drama

ड्रामा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ऐसी कहानी जो स्टेज पर अदाकारी के लिए लिखा जाये

    उदाहरण अच्छे एक्टर और अच्छा तमाशा था, काश ड्रामा भी ऐसा ही होता।

  • घटना, कोई संकट में डालने वाली घटना, दंगा, फ़साद

    उदाहरण ज़िंदगी और मौत का ड्रामा यकायक मुझे एक और ही रौशनी में दिखाई देने लगा था

  • ढोंग, अवास्तविक बात, खेल
  • नाटक, ड्रामा, स्वाँग
  • रंगमंच पर किसी कथा का प्रदर्शन, अभिनय

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈراما

ایسا قصہ جو اسٹیج پر اداکاری کے لیے لکھا جائے

ڈَراما نَشْر ہونا

کسی کھیل کا ریڈیو اور ٹی وی پر پیش کیا جانا

ڈراما نِگار

مصنف جو ڈرامے تصنیف کرتا ہو ، ڈراما لکھنے والا ، ڈراما نویس.

ڈراما نَوِیس

رک : ڈراما نِگار.

ڈراما نِگاری

ڈراما لکھنے کا عمل ، ڈراما نویسی ، ڈرامہ نگار (رک) کا کام یا پیشہ.

ڈراما نَوِیسی

رک : ڈراما نِگاری.

ڈَرامائی مَفاہِمَت

(تھیٹر) غیر حقیقی اور مصنوعی مناظر کو اصلی مان لینا.

ڈَرامائی عُنْصُر

ڈرامے کے خاص اجزائے ترکیبی میں سے کوئی جُز ، مکالمہ ، منظر کشی ، حیرت انگیزی ، سنسنی خیزی.

ڈراما بازی

جھگڑے، اِختلاف، ہنگامہ آرائی

ڈَراما بولْنا

مکالمے ادا کرنا، ڈرامہ کرنے کے انداز میں بولنا

ڈَراما کھیلْنا

اچانک کوئی کام کرنا.

ڈَراما رَچانا

ڈھون٘گ رچانا.

ڈَراما آرْٹِسْٹ

ڈرامے میں کِردار ادا کرنے والا.

ڈَراما اِسْٹیج کَرْنا

کسی قصہ یا کہانی کو کرداروں کے ذریعے اسٹیج پر دِکھانا

ڈَرامائی سِین

حیرت انگیز ، ڈرامے کی طرح چونکا دینے والا.

ڈَرامائی اَنْداز

ڈرامے کی طرز ، ڈرامے کی روش ؛ (مجازً) اچانک ، یک بیک.

ڈَرامائی

ڈرامے کے طرز کا، ڈراما نما، ڈرامے کے انداز کا

ڈَرامائِیَت

ڈرامے جیسا پُر اثر ہونے کی حالت ، پُر شِدّت یا بناوٹی ہونے کی کیفیت.

ڈَرامَہ بولْنا

مکالمے ادا کرنا، ڈرامہ کرنے کے انداز میں بولنا

ڈَرامَہ رَچانا

ڈھون٘گ رچانا.

ڈَرامَہ کھیلْنا

ڈھون٘گ رچانا ، سنسنی پھیلانا ، شرانگیزی کرنا.

ڈَرامَہ اِسْٹیج کَرْنا

کسی قصّہ یا کہانی کو کرداروں کے ذریعے اسٹیج پر دِکھانا

ڈَرامَہ نَشْر ہونا

کسی کھیل کا ریڈیو اور ٹی وی پر پیش کیا جانا.

ڈَرامَہ آرْٹِسْٹ

ڈرامے میں کِردار ادا کرنے والا.

واقِعاتی ڈراما

وہ ڈراما جس کی بنیاد واقعات پر ہو نہ کہ کرداروں پر ، قصے کہانیوں پر مبنی ناٹک ۔

مِزَاحِیَہ ڈَراما

ظریفانہ موضوع ، عمل ، صورت حال یا کرداری نمائندگی پر مشتمل ڈرامے کی ایک قسم ۔

میلو ڈراما

(ادب) ادنیٰ درجے کا، سنسنی خیز، جذبات سے بھرپور، پُر شور طربیہ ڈراما، نہایت جذباتی ڈراما یا کھیل نیز وہ رومانوی ڈراما جس میں وقفے وقفے سے جذبات تاثر دینے کے لیے نغمات یا موسقی شامل کی گئی ہو.

غِنائی ڈَراما

رک : غنائی تمثیل.

نَشْری ڈَراما

ریڈیائی ڈراما ، وہ ڈراما جو ریڈیو اسٹیشن سے نشر کیے جانے کے لیے لکھا جائے ۔

ٹوپی ڈَرامَہ

sharp practice, cheating, swindling, fraud, trickery, deceit, deception, treachery

یَک بابی ڈرامَہ

رک : یک بابی تمثیل ۔

نَشْری ڈَرامَہ

ریڈیائی ڈراما ، وہ ڈراما جو ریڈیو اسٹیشن سے نشر کیے جانے کے لیے لکھا جائے ۔

مَنظُوم ڈرامَہ

(ادب) وہ ڈرامہ جس میں کردار نثر کے بجائے نظم میں مکالمے ادا کرتے ہیں ، نظم کیا ہو ا ڈرامہ ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈراما)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈراما

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone