تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"dive" کے متعقلہ نتائج
dive کے لیے اردو الفاظ
dive کے اردو معانی
فعل لازم
- غوطہ لگانا
- ڈبکی لگانا
- اچانک پانی میں ڈوب جانا
- پانی میں پہلے سر ڈبونا
- پانی میں جسم ڈبونا
- کسی چیز کی گہرائی میں جانا
- اچانک کسی چیز میں نفوذ کرنا
- کسی مشغلے میں مگن ہونا
- بحث میں گہرے طور پر منہمک ہونا
- تیزی سے بلندی سے پستی کی طرف آنا
- (طیرانیات) ہوائی جہاز کا غوطہ لگانا
فعل متعدی
- غوطہ دینا
- ڈبونا
- کسی چیز میں نفوذ کرنا
اسم
- غوطہ
- ڈبکی
- جہاز یا آبدوز کا نیچے کی طرف غوطہ
- (بول چال) بد نام شراب خانه و جوا خانہ
- (عوامی) مکا بازی کے مقابلے میں پیشگی طے شدہ جھوٹ موٹ شکست
dive के देवनागरी में उर्दू अर्थ
अकर्मक क्रिया
- ग़ोता लगाना
- डुबकी लगाना
- अचानक पानी में डूब जाना
- पानी में पहले सर डुबोना
- पानी में जिस्म डुबोना
- किसी चीज़ की गहराई में जाना
- अचानक किसी चीज़ में नफ़ुज़ करना
- किसी मशग़ले में मगन होना
- बेहस में गहरे तौर पर मुनहमिक होना
- तेज़ी से बुलंदी से पस्ती की तरफ़ आना
- (तीर इनयात) हवाई जहाज़ का ग़ोता लगाना
सकर्मक क्रिया
- ग़ोता देना
- डुबोना
- किसी चीज़ में नफ़ुज़ करना
संज्ञा
- ग़ोता
- डुबकी
- जहाज़ या आबदोज़ का नीचे की तरफ़ ग़ोता
- (बोल चाल) बदनाम शराब खाने-ओ-जोह ख़ाना
- (अवामी) मक्का बाज़ी के मुक़ाबले में पेशगी तयशुदा झूट मोट शिकस्त
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دَعْوا
وہ مدعا یا مفہوم جس کے حق ہونے پر قائل زور دے، یا مصر ہو، یقین، صداقات کے ساتھ پر زور لفظوں میں کہی ہوئی بات، کوئی ایسی بات کہنے کا عمل جس کی دلیل دی جائے یا جسے دلیل کی ضرورت ہو
دَعْویٰ
وہ مدعا یا مفہوم جس کے حق ہونے پر قائل زور دے، یا مصر ہو، یقین، صداقات کے ساتھ پر زور لفظوں میں کہی ہوئی بات، کوئی ایسی بات کہنے کا عمل جس کی دلیل دی جائے یا جسے دلیل کی ضرورت ہو
دَعْوےٰ
وہ مدعا یا مفہوم جس کے حق ہونے پر قائل زور دے، یا مصر ہو، یقین، صداقات کے ساتھ پر زور لفظوں میں کہی ہوئی بات، کوئی ایسی بات کہنے کا عمل جس کی دلیل دی جائے یا جسے دلیل کی ضرورت ہو
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (dive)
dive
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔