تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ding" کے متعقلہ نتائج
ding کے لیے اردو الفاظ
ding کے اردو معانی
فعل لازم
- ضرب لگنے پر گھنٹی کی طرح بجنا
- بج اٹھنا
- خصوصاً مسلسل بجنا
- مسلسل بولے چلے جانا
فعل متعدی
- تکرار سے دباؤ ڈالنا/ مجبور کرنا
فعل متعلق
- بصد اصرار
اسم
- ٹن ٹن یا ڈنگ یا کوئی ایسا لفظ جو گھنٹی کے بچنے کی آواز کو ظاہر کرے
ding के देवनागरी में उर्दू अर्थ
अकर्मक क्रिया
- ज़रब लगने पर घंटी की तरह बजना
- बज उठना
- ख़ुसूसन मुसलसल बजना
- मुसलसल बोले चले जाना
सकर्मक क्रिया
- तकरार से दबाओ डालना/ मजबूर करना
क्रिया-विशेषण
- बसद इसरार
संज्ञा
- टन टन या डिंग या कोई ऐसा लफ़्ज़ जो घंटी के बचने की आवाज़ को ज़ाहिर करे
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ڈِن٘گُو فِیوِر
ایک وبائی بُخار جس سے جسم میں سخت درد ہوتا ہے ، یہ ایک خاص قسم کے مچھر کے کاٹنے سے پیدا ہوتا ہے.
ڈِن٘گُو بُخار
ایک وبائی بُخار جس سے جسم میں سخت درد ہوتا ہے ، یہ ایک خاص قسم کے مچھر کے کاٹنے سے پیدا ہوتا ہے.
ڈِنگی
(ماہی گیری) مچھلی کا شکار کھیلنے کی بانس کی طرح کی لمبی ، پتلی اور مضبوط چھڑ جو کان٘ٹے کو کنارے سے کسی قدر دُور پانی میں تیرتارکھتی ہے ، ہنسی ، لَگّی.
دِنگ سَفید
یہ ایک معمولی درجے کا خرما ہے جس زردی سپیدی لئے ہوئے مومی رنگ سے مشانہ ہے ... اس کا تنا مخصوص ہے اوپر سے نیچے تک ٹھوس اور یکساں مثل موسل کے ہوتا ہے اور فارسی میں دنگ موسل کو کہتے ہیں اس وجہ سے اس کا نام دنگ سفید پڑ گیا .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (ding)
ding
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔