تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"doing" کے متعقلہ نتائج
doing کے لیے اردو الفاظ
doing کے اردو معانی
اسم
- کارروائی
- کارستانی
- ذاتی کوشش
- کام یا سبب
- (جمع) معاشرتی سرگرمیاں
- واقعات
- کارنامے
- کرتوت
- حرکات
- معاملات
doing के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- कार्रवाई
- कारस्तानी
- ज़ाती कोशिश
- काम या सबब
- (जमा) मुआशरती सरगर्मीयां
- वाक़ियात
- कारनामे
- करतूत
- हरकात
- मुआमलात
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دو اَنگ
(حیوانیات) تارا مچھلی کے جسم کے وہ دو بازو جن کے زاویے پر مامسامی تختی واقع ہوتی ہے دو انگ کہلاتے ہیں جبکہ باقی ماندہ تین بازو بطور مجموعی سہ انگ کہلاتے ہیں
ڈِن٘گُو فِیوِر
ایک وبائی بُخار جس سے جسم میں سخت درد ہوتا ہے ، یہ ایک خاص قسم کے مچھر کے کاٹنے سے پیدا ہوتا ہے.
دِنگ سَفید
یہ ایک معمولی درجے کا خرما ہے جس زردی سپیدی لئے ہوئے مومی رنگ سے مشانہ ہے ... اس کا تنا مخصوص ہے اوپر سے نیچے تک ٹھوس اور یکساں مثل موسل کے ہوتا ہے اور فارسی میں دنگ موسل کو کہتے ہیں اس وجہ سے اس کا نام دنگ سفید پڑ گیا .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (doing)
doing
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔