تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِلْوافی" کے متعقلہ نتائج

دِلْوافی

عود سے بنائی گئی ایک خوشبو .

دَلْوائی

دلوانے (پسوانے) کی اجرت

دَلَف

ایک چوپایہ جانور ہے بلی کے قدوں میں ہوتا ہے .

دِل والی

دلّی یا دہلی کی رہنے والی ، دہلی کا باشندہ ؛ سخی .

دِیوانی

دیوانہ جس کی یہ تانیث ہے، پگلی، سڑن، باولی، خبطی

دَوائی

جڑی بُوٹی یا دوسرے اجزا سے بنائی ہوئی چیز جس سے کسی بیماری کا علاج کیا جائے

دِیواری

۱. دیوار کا ، دیوار سے متعلق.

دُشْواری

مشکل، دِقّت، سختی

دِوانی

دوانہ کی تانیث، پگلی

دوہْری

دو تہہ کی ہوئی

دِیْوالی

ہندوؤں کا ایک مشہور تیوہار جس میں لچھمی (دولت کی دیوی) کی پوجا ہوتی ہے، اور رات کوبکثرت روشنی یعنی چراغاں کیا جاتا ہے یہ تیوہار کاتک کی پندرہ تاریخ کو ہوتا ہے، اس میں ہندو کثرت سے جوا کھیلتے ہیں اوریہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ اس روز کی جیت سے برس روز تک جیت رہتی ہے، خاص طور پر بھگوان رام کے 14 سال بنواس مکمل ہونے پر کاتک بدی کی آخری یعنی قمری کی آخری رات کو اجودھیا لوٹے تھے، ان کی آمد کے استقبالیہ جشن کے ساتھ اس تیوہار کی ابتدا ہوئی تھی، پُران کے مطابق حقیقت میں دیوالی ویشیوں کا تیوہار ہے، لیکن اب اسے سبھی جماعت اور طبقہ کے لوگ مناتے ہیں، جشن چراغاں

دَواعی

خواہشات ، ضروریات ، درخواستیں .

دِوالی

ہندوؤں کا ایک مشہور تیوہار جس میں لچھمی (دولت کی دیوی) کی پوجا ہوتی ہے اور رات کو بکثرت روشنی کی جاتی ہے یہ تیوہار کاتک کی پندرہ تاریخ کو ہوتا ہے اس میں ہندو کثرت سے جوا کھیلتے ہیں اور یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ اس روز کی جیت سے برس روز تک جیت رہتی ہے، تسمہ، چراغان

دَلائی

دلنے کی اُجرت ، دانہ بھی دلتی ہے ؟ ہاں - دلائی کیا لیتی ہے ؟

دُلاری

پیاری، چہیتی، لاڈلی، عزیز

اردو، انگلش اور ہندی میں دِلْوافی کے معانیدیکھیے

دِلْوافی

dilvaafii•दिल्वाफ़ी

  • Roman
  • Urdu

دِلْوافی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • عود سے بنائی گئی ایک خوشبو .

Urdu meaning of dilvaafii

  • Roman
  • Urdu

  • u.ud se banaa.ii ga.ii ek Khushbuu

दिल्वाफ़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • संदल की लकड़ी से बनाई गई एक ख़ुशबू

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِلْوافی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِلْوافی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone