تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِیدَہ و دِل میں بِٹھانا" کے متعقلہ نتائج

دِیدَہ و دِل میں بِٹھانا

خاطر و مدارت سے پیش آنا ، قدر کرنا ، دل سے خدمت و تواضع کرنا ، خلوص سے پیش آنا.

دِیدَہ و دِل

چشم بصیرت، بصارت و بصیرت

دِیدَہ و دِل بِچھانا

خلوصِ دل سے استقبال کرنا ، خوش آمدید کہنا.

دِل میں بِٹھانا

ذہن نشین کرنا ، طبیعت میں جمانا .

دِیدَہ و دِل فَرْشِ راہ کَرنا

رک : دِیدہ و د، بِچھانا.

دِل میں شَش و پَنْج کَرْنا

قطعی فیصلہ نہ کرسکنا ، تذبذب میں ہونا ، تامّل کرنا ، دُبدھے میں رہنا .

دِل و دِماغ میں تَصْوِیر بَسانا

یاد قائم کرنا .

نیک و بَد دِل میں لانا

اچھا برا سوچنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دِیدَہ و دِل میں بِٹھانا کے معانیدیکھیے

دِیدَہ و دِل میں بِٹھانا

diida-o-dil me.n biThaanaaदीदा-ओ-दिल में बिठाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دِیدَہ و دِل میں بِٹھانا کے اردو معانی

  • خاطر و مدارت سے پیش آنا ، قدر کرنا ، دل سے خدمت و تواضع کرنا ، خلوص سے پیش آنا.

Urdu meaning of diida-o-dil me.n biThaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khaatir-o-madaarat se pesh aanaa, qadar karnaa, dil se Khidmat-o-tavaazo karnaa, Khuluus se pesh aanaa

दीदा-ओ-दिल में बिठाना के हिंदी अर्थ

  • ख़ातिर-ओ-मदारत से पेश आना, क़दर करना, दिल से ख़िदमत-ओ-तवाज़ो करना, ख़ुलूस से पेश आना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دِیدَہ و دِل میں بِٹھانا

خاطر و مدارت سے پیش آنا ، قدر کرنا ، دل سے خدمت و تواضع کرنا ، خلوص سے پیش آنا.

دِیدَہ و دِل

چشم بصیرت، بصارت و بصیرت

دِیدَہ و دِل بِچھانا

خلوصِ دل سے استقبال کرنا ، خوش آمدید کہنا.

دِل میں بِٹھانا

ذہن نشین کرنا ، طبیعت میں جمانا .

دِیدَہ و دِل فَرْشِ راہ کَرنا

رک : دِیدہ و د، بِچھانا.

دِل میں شَش و پَنْج کَرْنا

قطعی فیصلہ نہ کرسکنا ، تذبذب میں ہونا ، تامّل کرنا ، دُبدھے میں رہنا .

دِل و دِماغ میں تَصْوِیر بَسانا

یاد قائم کرنا .

نیک و بَد دِل میں لانا

اچھا برا سوچنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِیدَہ و دِل میں بِٹھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِیدَہ و دِل میں بِٹھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone