تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل دَھڑَکْنا" کے متعقلہ نتائج

دِل دَھڑَکْنا

دل کی حرکت کا اعتدال سے تجاوز کرنا ، (مجازاً) بے قرار ہونا گھبرانا ، وسوسے پیدا ہونا

رَہْ رَہْ کے دِل دَھڑکنا

بار بار دل میں خوف پیدا ہونا

دِل کا دَھڑَکْنا

رک : دل دھڑکنا

دِل سِینے میں دَھڑَکْنا

صدمے کی وجہ سے دل کی حڑکت تیز ہونا ؛ دل کا غم سے بیتاب ہونا

دِل کَنْپَٹِیوں میں دَھڑَکنا

خوف سے دل دھڑکنا ، کان٘پنا ، لرزنا

دِل کی دَھڑکَن

Heart beating.

دِلوں کی دَھڑْکَن

heart-throb

دِل کی دَھْڑکَن بَنْنا

پسند خاطر ہونا ، بہت پسند آ جانا ، مرغوب ہونا

دِل کی دَھڑْکَن بَڑھانا

دل کی حرکت تیز کر دینا ؛ (جوش ، خوف وغیرہ پیدا کر کے) مضطرب کرنا ، بے چین و بے قرار کرنا

دِل کی دَھڑکَن بَرقَرار رَکھنے والا آلَہ

Pacemaker.

دِل کی دَھڑکَن تیز ہو جانا

(جوش ، خوف ، وغیرہ کی وجہ سے) دل کی حرکت کا بڑھنا ، زور زور سے دل دھڑکنا ؛ مضطرب ہونا

دِل کی دَھڑکَن تیز ہونا

(جوش ، خوف ، وغیرہ کی وجہ سے) دل کی حرکت کا بڑھنا ، زور زور سے دل دھڑکنا ؛ مضطرب ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل دَھڑَکْنا کے معانیدیکھیے

دِل دَھڑَکْنا

dil dha.Daknaa•दिल धड़कना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دِل دَھڑَکْنا کے اردو معانی

  • دل کی حرکت کا اعتدال سے تجاوز کرنا ، (مجازاً) بے قرار ہونا گھبرانا ، وسوسے پیدا ہونا

Urdu meaning of dil dha.Daknaa

  • Roman
  • Urdu

  • dil kii harkat ka etidaal se tajaavuz karnaa, (majaazan) beqraar honaa ghabraanaa, vasvse paida honaa

दिल धड़कना के हिंदी अर्थ

  • दिल की धड़कन का सामान्य से अधिक होना, (लाक्षणिक) बेक़रार या बेचैन होना, घबराना, वसवसे पैदा होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل دَھڑَکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل دَھڑَکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone