تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل میں بِٹھانا" کے متعقلہ نتائج

دِل میں بِٹھانا

ذہن نشین کرنا ، طبیعت میں جمانا .

دِیدَہ و دِل میں بِٹھانا

خاطر و مدارت سے پیش آنا ، قدر کرنا ، دل سے خدمت و تواضع کرنا ، خلوص سے پیش آنا.

دِل میں بَیٹْھنا

ذہن نشین ہو جانا ، گھٹ اُترنا .

بات دِل میں بَیٹْھنا

کسی بات کا دل پر اثر ہونا، نصیحت وغیرہ کا کار گر ہونا

دِل میں چور بَیٹھنا

رک : دل میں چور ہونا .

دِل میں لَڈُّو بَٹنا

بہت خوش ہونا .

دال میں جُوتی بَٹْنا

رک : دال جُوتی میں بَٹْنا .

جُوتی میں دال بَٹْنا

رک : جوتیوں میں دال بٹنا جو زیادہ مستعمل ہے.

دال جُوتی میں بَٹْنا

رک : جُوتی (جوتیوں) میں دال بَٹْنا .

جُوتے میں دال بَٹْنا

رک: جوتیوں میں دال بٹنا۔

جُوتِیوں میں دال بَٹْوانا

جوتیوں میں دال بٹنا (رک) کا تعدیہ۔

دال جُوتِیوں میں بَٹنا

dal be distributed in shoes

جُوتِیوں میں دال بَٹْنا

آپس میں لڑائی جھگڑا ہونا، پھوٹ پڑنا، نااتفاقی ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل میں بِٹھانا کے معانیدیکھیے

دِل میں بِٹھانا

dil me.n biThaanaa•दिल में बिठाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دِل میں بِٹھانا کے اردو معانی

  • ذہن نشین کرنا ، طبیعت میں جمانا .

Urdu meaning of dil me.n biThaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • zahan nashiin karnaa, tabiiyat me.n jamaanaa

दिल में बिठाना के हिंदी अर्थ

  • स्मृति में बिठाना, ज़हन-नशीन करना, चेतना में बसालेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل میں بِٹھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل میں بِٹھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone