تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِکْھوانا" کے متعقلہ نتائج

دِکْھوانا

نظر کے سامنے لانا ، ملاحظہ یا معائنہ کرانا ؛ (کسی کو) روبرو کرنا .

پوتھی دِکْھوانا

(جوتش) پوتھی دیکھنا کا تعدیہ

دِکھانا

نظر کے سامنے لانا، ملاحظہ یا معائنہ کرانا، (کسی کو) روبرو کرنا

دُکھانا

تکلیف دینا، صدمہ پہنچانا، رنجیدہ کرنا

دِکھاوْنا

رک : دِکھانا.

دُکْھیانا

دُکھ میں مبتلا ہونا ، دُکھنا ، اذیّت و تکلیف پانا .

دیکْھنے

دیکھنا (رک) کی مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل.

دیکَھیں

ملاحظہ کرنا، غور کرنا، تجربے میں لانے کے موقع پر کہتے ہیں، دیکھنا کی مغیّرہ صورت، تراکیب میں مستعمل

دیکھنی

دیکھنا، نظر دوڑانا

دیکْھنا

جھلک دکھانا کا لازم

دیکُھوں

غور کروں ، سوچوں ، پرکھوں.

دِکْھنا

دِکھائی دینا، نظر آنا، سامنے آنا

دِکْھلانا

دِکھانا، دیکھنا کا تعدیہ، ظاہر کرنا، جتلانا

دیکْھنے کا

درشنی ، نمائشی ، ظاہری ؛ (کنایۃً) بیکار.

دیکْھنے کو

ظاہراً ، بظاہر.

اردو، انگلش اور ہندی میں دِکْھوانا کے معانیدیکھیے

دِکْھوانا

dikhvaanaa•दिख्वाना

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

دِکْھوانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • نظر کے سامنے لانا ، ملاحظہ یا معائنہ کرانا ؛ (کسی کو) روبرو کرنا .

Urdu meaning of dikhvaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • nazar ke saamne laanaa, mulaahizaa ya mu.aainaa karaana ; (kisii ko) ruubaruu karnaa

English meaning of dikhvaanaa

Transitive verb

  • cause to show, exhibit, present before someone for scrutiny (esp. a doctor)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِکْھوانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِکْھوانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone