تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"dickens" کے متعقلہ نتائج

dickens

بول چال: (عموماً قبل how, what, who وغیرہ) (بطور فجائیہ ) شیطان:

dickensian

انگریزی ناول نگار چارلس ڈکنز (م: ۱۸۷۰ء) یا اس کی تصنیفات سے متعلق یا ان کے سماجی ماحول یا کرداروں کی یاد دلانے والا.

دَقِیانُوسی

بہت بوڑھا، بہت پرانا، عہد عتیق کا، ازل کا، بیکار، پارینہ، رفتہ، فضول، قدیم، ناکارہ

دَکیانُوسی

conservative, orthodox, narrow minded, superstitious

دَقیانُوس

فارس اور عرب کے ایک نہایت ظالم اور کافر بادشاہ کا نام جس کے عہد میں اصحاب کہف ہوئے

دَقِیانُوسی باتیں کَرنا

پرانی باتیں چھیڑنا یا کرنا

دَقیانُوس کے وَقْت کا

بہت پرانا.

گَن٘جِ دَقْیانُوس

پرانا اور بڑا خزانہ ؛ دقیانوس کا خزانہ (قیانوس ایک بادشاہ کا نام جو اصحابِ کہف کے زمانے میں گُزرا ہے).

دِکْھنا

دِکھائی دینا، نظر آنا، سامنے آنا

دِکْنا

دِکھائی دینا ، نظر آنا.

کَر دِکْھنا

(قدیم) انتطام کرلینا.

دِل ڈِکْنا

ناچانا ، نیت میں فتور آنا ، مایل ہونا

مَن ڈِکنا

کسی بری چیز کو جی چاہنا ، دل آنا ، خواہش ِنفسانی کے مطابق عمل کرنا ۔

داسَہ ڈِکْنا

(سن٘گ تراشی) داسے کا اچھَی طرح مسالے میں جَمنا اور اُونچی نِیچی سطح یا کوئی موٹا کن٘کر نِیچے آ جانے سے ڈگمگانا ، ٹِھیک نہ رہنا.

صُبْح دیکْھنا نَہ شام دیکْھنا

وقت کی پابندیوں سے بے نیاز رہنا ، ہر وقت کوئی کام کیے جانا ، وقت بے وقت کام کرتے رہنا.

dickens کے لیے اردو الفاظ

dickens

ˈdɪk.ɪnz

dickens کے اردو معانی

اسم

  • شیطان
  • ابلیس
  • غصے یا جھلاہٹ کے نرم اظہار کے لیے استعمال کیا جاتا ہے اور اس سے پہلے عموماً لفظ the آتا ہے

dickens के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • शैतान
  • इबलीस
  • ग़ुस्से या झल्लाहट के नरम इज़हार के लिए इस्तिमाल किया जाता है और इस से पहले उमूमन लफ़्ज़ the आता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (dickens)

نام

ای-میل

تبصرہ

dickens

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone