تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُھوَن باسَن" کے متعقلہ نتائج

دُھوَن باسَن

دھون کا برتن .

دُنیا بَسانا

دنیا آباد کرنا (رک) ، ماحول بنانا.

دھیان بَسْنا

تصور قائم ہونا

بیسَن دان

رک: بیسن دانی.

نَئی دُنیا بَسانا

نئی زندگی کا آغاز کرنا، شادی کرنا

بیسَن دانی

وہ تشتری وغیرہ جس میں ہاتھ دھونے کے لیے بیسن رکھا جائے.

دُنْیا سے چَل بَسْنا

مر جانا ، راہی عدم ہونا

چار دن کی آئِیاں اور سونٹھ بِساہِن جائِیاں

چار دن بیاہ کو نہیں ہوئے اور ابھی سے جننے کی تیاری، جلد باز عورت یا جو آدمی جلد کھل جائے اس کی نسبت کہتے ہیں

ہاتھ کا دینا بَیر بَسانا

قرض دینا دشمنی مول لینا ہے

دائیں بائیں

سیدھی اور اُلٹی جانب، دونوں طرف، اِدھر اُدھر

دائیں بائیں دیکْھنا

اِدھر اُدھر دیکھنا، ہوشیار ہونا، چوکَنا ہونا

داہنا دھووے بائیں کو، بایاں دھووے دائیں کو

ایک دوسرے کی مدد کرنی چاہیے

بامَن سے دان مانگنا

ایسے شخص سے کوئی چیز طلب کرنا جو خود محتاج ہو، الٹی بات کرنا

دائیں بائیں دے کَر نِکَل جانا

چکما یا دھوکا دے کر نکل جانا

دائیں بائیں نِکَل جانا

کسی طرف نِکل کھڑا ہونا، کہیں چلے جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں دُھوَن باسَن کے معانیدیکھیے

دُھوَن باسَن

dhovan-baasan•धोवन-बासन

  • Roman
  • Urdu

دُھوَن باسَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دھون کا برتن .

Urdu meaning of dhovan-baasan

  • Roman
  • Urdu

  • dhavan ka bartan

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُھوَن باسَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُھوَن باسَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone