تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُھرْپَد" کے متعقلہ نتائج

دُھرْپَد

ایک قسم کا گیت جس کے چار تک ہوتے ہیں : استھائی ، انترہ ، سنچاری اور آبھوگ . اس کے لیے تالیں بھی مخصوص ہیں ، مثلاً چوتالہ ، سول فاختہ ، جھپ تالہ وغیرہ . اس گیت میں حمد و ثنا اور شجاعت کے کارنامے یا دیوتاؤں کی توصیف ہوتی ہے ، دھرپت .

دُھرْپَدی

دُھرپد گانے والا، دُھرپد گانے کا ماہر

درُپْد

a Sanskrit name, derived from the words dhruva (immovable, permanent) and pad (verse), a combination that means "pillar". The roots of Dhrupad are ancient, and it is discussed in the Hindu Sanskrit text Natyashastra (~200 BCE – 200 CE). Dhrupad is a genre

دُھرْپَت

(موسیقی) گانے کا انداز جس کے چار تک ہوتے ہیں استھائی ، انترہ ، سنچاری اور آبھوگ . اس کے لیے تالیں بھی مخصوص ہیں ، مثلاً چو تالہ ، سول فاختہ ، جھپ تالہ وغیرہ . اس قسم کے گانے میں حمد و ثنا اور شجاعت کے کارنامے یا دیوتاؤں کی توصیف ہوتی ہے ؛ (مجازاً) طول طویل گانا ، طویل بیان .

دَھم پَد

مہاتما گوتم بدھ کے مواعظ اور ملفوظآت کا مجموعہ .

دَرْد

وہ احساس جو (کسی خارجی یا داخلی سبب سے) جسم کے غیر طبعی ہونے کی حالت میں قوت لامسہ یا قوت حاسہ کے ذریعے تکلیف کی صورت میں پیدا ہو، ٹیس، دکھن، چمک

دُھوپ

سورج کی روشنی جو زمین یا کسی محسوس مادّی چیز پر پڑ کر اس کو روشن اور گرم بنا دیتی ہے

دَھرْتی

زمین، ارض

دَھرنا

قدم رکھنا ، چلنا ۔

دَھرْتا

پکڑنے والا، حامل، مددگار، محافظ، مقروض

دَھرْنی

زمین ، کرۂ ارض ؛ اراضی ؛ شہتیر .

دَھری

اُحول ، بھینگا .

دَھرا

دھرنا کا فعل ماضی اور حالیہ تمام، مرکبات میں مستعمل

دھریں

دَھرائی

رکھوائی، قبضہ، پکڑوائی

اردو، انگلش اور ہندی میں دُھرْپَد کے معانیدیکھیے

دُھرْپَد

dhurpad•धुर्पद

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

دُھرْپَد کے اردو معانی

  • ایک قسم کا گیت جس کے چار تک ہوتے ہیں : استھائی ، انترہ ، سنچاری اور آبھوگ . اس کے لیے تالیں بھی مخصوص ہیں ، مثلاً چوتالہ ، سول فاختہ ، جھپ تالہ وغیرہ . اس گیت میں حمد و ثنا اور شجاعت کے کارنامے یا دیوتاؤں کی توصیف ہوتی ہے ، دھرپت .

Urdu meaning of dhurpad

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka giit jis ke chaar tak hote hai.n ha asthaa.ii, antraa, sanchaarii aur aabhog . is ke li.e taale.n bhii maKhsuus hai.n, masalan chautaalaa, sival faaKhtaa, jhap taala vaGaira . is giit me.n hamad-o-sanaa aur shujaaat ke kaarnaame ya devtaa.o.n kii tausiiph hotii hai, dharpat

धुर्पद के हिंदी अर्थ

  • (संगीत) एक गीत जिसके चार तुक होते है, अस्थायी, अंतरा संचारी और आभोग, कुछ मिलातुक नामक इसका एक पाँचवाँ तुक भी मानते है, इसके द्बारा देवताओँ की लीला, राजाओँ के यज्ञ तथा युद्ध आदि का वर्णन गूढ़ राग रागिनियों से युक्त गाया जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُھرْپَد)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُھرْپَد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone