تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَھکَیّا" کے متعقلہ نتائج

ڈَھکَیّا

ڈھاکے شہر کا رہنے والا ، ڈھاکے کا باشندہ ، ڈھا کوی

ڈاکِیا

ڈاک کے محکمے کا ملازم جو خطوط تقسیم کرے، ڈاک پہنچانے والا، ڈاک کا ہرکارہ، نامہ رساں، چٹھی رساں، پیادہ ڈاک، قاصد، دوت، پیک

ڈاکِیَہ

ڈاکیا پَن

ڈاکیے کا کام ، ڈاکیے جیسی.

ڈَھکّا

بڑا نقّارہ، بڑا ڈھول

ڈَھکا

ڈھکنا کا ماضی یا حالیۂ تمام (مرکبات میں مستعمل)

ڈَھکی

ڈھکا کی تانیث (مرکبات میں مستعمل)

ڈَھکّی

پہاڑ کی ڈھال، جس سے ہوکر لوگ چڑھتے اُترتے ہیں

ڈُھکْںا

جُھکنا ، مائل ہونا

ڈُھکّی

شکار وغیرہ کی تاک میں دُبک کر بیٹھنے کی حالت یا عمل ، کسی بات کو سُننے یا دیکھنے کے لیے چُھپ کر بیٹھنے کی حالت یا عمل ، گھات ، کمین ، ٹوہ

ڈھیکا

خمدار لکڑی جو کولھو کے پٹے کے اوپر سے گزرتی ہے اور اسے نیچے دبائے رکھتی ہے. نیز گنا پیلنے کی مشین میں محرک شہتیر اور عمودی لٹھ کو جوڑتی ہے.

ڈَھلَیَا

(مجازاً) ناچیز ، حقیر.

ڈَھلْیا

چھوٹی ٹوکری، ڈلیا

ڈاکی

gluttonous, voracious

ڈاکا

وہ حملہ جو دُوسرے کا مال و دولت چھیننے کے لیے کیا جائے، دھاوا، قزّاقی، راہزنی

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَھکَیّا کے معانیدیکھیے

ڈَھکَیّا

Dhakayyaa•ढकय्या

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

ڈَھکَیّا کے اردو معانی

صفت

  • ڈھاکے شہر کا رہنے والا ، ڈھاکے کا باشندہ ، ڈھا کوی

Urdu meaning of Dhakayyaa

  • Roman
  • Urdu

  • Dhaake shahr ka rahne vaala, Dhaake ka baashindaa, Dhah kavii

ढकय्या के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ढाके शहर का रहने वाला, ढाके का निवासी, ढाकवी

ڈَھکَیّا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَھکَیّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَھکَیّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone