تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَھڈھورا" کے متعقلہ نتائج

ڈَھڈھورا

اعلانِ تشہیر ، دہل منادی کا جو حکم حاکم سے کسی امر کے اعلان کے واسطے بجاتے ہیں تاکہ ہر شخص امر سے آگاہ ہو جائے ، مَنادی

ڈَنڈھورا

منادی ،اعلان ، تشہیر (دہل منادی کا جو حکم حاکم سے کسی امر کے اعلان کے واسطے بجاتے ہیں تاکہ ہر شخص اس امر سے آگاہ ہو جائے)

ڈھنڈھورا

उक्त प्रकार से की हुई घोषणा या सब को दी जानेवाली सूचना।

ڈَھڈھورْنا

ڈھونڈھنا، تلاش کرنا، جستجو کرنا

ڈَھنڈورا

دھون٘سے کی قسم کا باجا، لیکن اس کی نسبت بہت چھوٹا اور ہلکا ہوتا ہے، جسے آدمی آسانی سے گلے میں لٹکا کر بجا سکے

ڈُھڈّھا

پرندوں ، جانوروں کے دُم کی وہ جگہ جہاں سے پر نکلتے ہیں

ڈھورا

مٹی کا تودہ جو کسی نالی کے کنارے پر بناتے ہیں، وہ پرانی اور خشک نہر، جس میں پانی نہیں آتا ہو

ڈَھڈورْنا

ڈھونڈھنا، تلاش کرنا، جستجو کرنا

ڈَھڈّھو

بڑھیا عورت

ڈَن٘ڈھورا پِھرنا

منادی ہونا

گود میں لَڑکا شَہر میں ڈِھنڈھورا

اس چیز کی تلاش جو پاس پڑی ہو

بَغَل میں بَچَّہ شَہْر میں ڈَھنڈورا

چیز تو پاس ہے اور دنیا بھر میں اس کی تلاش ہو رہی ہے

ڈَھنڈورا کَرنا

رک : ڈھنڈورا پیٹنا.

ڈَھنڈورا دینا

رک : ڈھنڈورا پیٹنا

ڈَھنڈورا پِھرنا

رسوائی ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَھڈھورا کے معانیدیکھیے

ڈَھڈھورا

DhaDhoraa•ढढोरा

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

ڈَھڈھورا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اعلانِ تشہیر ، دہل منادی کا جو حکم حاکم سے کسی امر کے اعلان کے واسطے بجاتے ہیں تاکہ ہر شخص امر سے آگاہ ہو جائے ، مَنادی

Urdu meaning of DhaDhoraa

  • Roman
  • Urdu

  • aalaa na-e-tashhiir, dahal munaadii ka jo hukm-e-haakim se kisii amar ke a.ilaan ke vaaste bajaate hai.n taaki har shaKhs amar se aagaah ho jaaye, munaadii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَھڈھورا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَھڈھورا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone