تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَرَن دھو دھو کَر پِینا" کے متعقلہ نتائج

چَرَن دھو دھو کَر پِینا

پان٘و دھو دھو کر پینا ؛ بہت محبت کرنا، حد درجہ عقیدت رکھنا ؛ بہت تعظیم کرنا.

نَہا دھو کَر

after a bath

تَعْوِیز دھو کے پِینا

۔بعض تعویذ دھوکے پلائے جاتے ہیں اور بعض لوگ قبر کا تعویذ بھی دھوکر پیتے ہیں۔ ؎

تَعْوِیذ دھو کے پِینا

کاغذ یا قبر کا تعویذ برائے دفع بیماری دھو کر پیتے ہیں

ہاتھ دھو کَر بَیٹھنا

رک : ہاتھ دھو بیٹھنا

دھو کَر پَیسَہ اُٹھانا

(عور) مراد یا منّت مانتے وقت نیاز دلانے کے لیے چھلّے یا پیسے کو پاک کر کے رکھنا تاکہ کامیابی کے وقت اس کی شیرینی تقسیم کی جائے ، منت ماننا ، نیاز ماننا .

پَیر دھو دھو کَر پِینا

رک : پان٘و دھو دھو کے پینا.

پاؤں دھو دھو کَر پِینا

revere, hold in deep respect

قَدَم دھو دھو کَر پِینا

بہت عزّت کرنا .

دھو کَر پِینا

پانی سے صاف کرنا، پاک کرنا

ہاتھ دھو کَر پِیچھے لَگنا

رک : ہاتھ دھو کر (کے) پیچھے پڑنا معنی نمبر ۲ ۔

ہاتھ دھو کَر پِیچھے پَڑنا

نتیجے کی پروا کیے بغیر کسی کام میں بری طرح منہمک ہو جانا، سارے کام چھوڑ کر ایک کام میں لگ جانا

تَلوے دھو دھو کے پِینا

۔(عو) کمال اطاعت کرنا۔ کمال قدر دانی کرنا۔ آنکھوں پر رکھنا۔ ؎

پاوں دھو کَر پِینا

بہت زیادہ عزیز رکھنا.

گڑھے کے پانی میں مُنْہ دھو کَر آؤ

تم اس قابل نہیں کہ یہ چیز دی جائے ، جب کوئی شیخی مارے یا کسی چیز کے دینے سے انکار مقصود ہو تو کہتے ہیں .

دھو دھا کَر

صاف کر کے ، دھو کر.

گاڑھا دھو کَر

۔(عو)مشکل اورمصیبت کا زمانہ۔

تَلْوے دھو کے پِینا

(مجازاً) کمال اطاعت کرنا ، بیحد قدر و منزلت کرنا.

دھو کَر چَھلّا اُٹھانا

(عور) مراد یا منّت مانتے وقت نیاز دلانے کے لیے چھلّے یا پیسے کو پاک کر کے رکھنا تاکہ کامیابی کے وقت اس کی شیرینی تقسیم کی جائے ، منت ماننا ، نیاز ماننا .

چَھلّا دھو کَر اُٹھانا

منّت کا چھلّا پاک کر کے رکھنا تا کہ کامیابی پر خیرات کر دیا جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں چَرَن دھو دھو کَر پِینا کے معانیدیکھیے

چَرَن دھو دھو کَر پِینا

charan dho dho kar piinaaचरण धो धो कर पीना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

چَرَن دھو دھو کَر پِینا کے اردو معانی

  • پان٘و دھو دھو کر پینا ؛ بہت محبت کرنا، حد درجہ عقیدت رکھنا ؛ بہت تعظیم کرنا.

Urdu meaning of charan dho dho kar piinaa

  • Roman
  • Urdu

  • paanv dho dho kar piina ; bahut muhabbat karnaa, had darja aqiidat rakhnaa ; bahut taaziim karnaa

चरण धो धो कर पीना के हिंदी अर्थ

  • पानी को बहुत साफ़ करके पीना; बहुत प्यार करना, अत्यधिक श्रद्धा रखना; बहुत सम्मान करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَرَن دھو دھو کَر پِینا

پان٘و دھو دھو کر پینا ؛ بہت محبت کرنا، حد درجہ عقیدت رکھنا ؛ بہت تعظیم کرنا.

نَہا دھو کَر

after a bath

تَعْوِیز دھو کے پِینا

۔بعض تعویذ دھوکے پلائے جاتے ہیں اور بعض لوگ قبر کا تعویذ بھی دھوکر پیتے ہیں۔ ؎

تَعْوِیذ دھو کے پِینا

کاغذ یا قبر کا تعویذ برائے دفع بیماری دھو کر پیتے ہیں

ہاتھ دھو کَر بَیٹھنا

رک : ہاتھ دھو بیٹھنا

دھو کَر پَیسَہ اُٹھانا

(عور) مراد یا منّت مانتے وقت نیاز دلانے کے لیے چھلّے یا پیسے کو پاک کر کے رکھنا تاکہ کامیابی کے وقت اس کی شیرینی تقسیم کی جائے ، منت ماننا ، نیاز ماننا .

پَیر دھو دھو کَر پِینا

رک : پان٘و دھو دھو کے پینا.

پاؤں دھو دھو کَر پِینا

revere, hold in deep respect

قَدَم دھو دھو کَر پِینا

بہت عزّت کرنا .

دھو کَر پِینا

پانی سے صاف کرنا، پاک کرنا

ہاتھ دھو کَر پِیچھے لَگنا

رک : ہاتھ دھو کر (کے) پیچھے پڑنا معنی نمبر ۲ ۔

ہاتھ دھو کَر پِیچھے پَڑنا

نتیجے کی پروا کیے بغیر کسی کام میں بری طرح منہمک ہو جانا، سارے کام چھوڑ کر ایک کام میں لگ جانا

تَلوے دھو دھو کے پِینا

۔(عو) کمال اطاعت کرنا۔ کمال قدر دانی کرنا۔ آنکھوں پر رکھنا۔ ؎

پاوں دھو کَر پِینا

بہت زیادہ عزیز رکھنا.

گڑھے کے پانی میں مُنْہ دھو کَر آؤ

تم اس قابل نہیں کہ یہ چیز دی جائے ، جب کوئی شیخی مارے یا کسی چیز کے دینے سے انکار مقصود ہو تو کہتے ہیں .

دھو دھا کَر

صاف کر کے ، دھو کر.

گاڑھا دھو کَر

۔(عو)مشکل اورمصیبت کا زمانہ۔

تَلْوے دھو کے پِینا

(مجازاً) کمال اطاعت کرنا ، بیحد قدر و منزلت کرنا.

دھو کَر چَھلّا اُٹھانا

(عور) مراد یا منّت مانتے وقت نیاز دلانے کے لیے چھلّے یا پیسے کو پاک کر کے رکھنا تاکہ کامیابی کے وقت اس کی شیرینی تقسیم کی جائے ، منت ماننا ، نیاز ماننا .

چَھلّا دھو کَر اُٹھانا

منّت کا چھلّا پاک کر کے رکھنا تا کہ کامیابی پر خیرات کر دیا جائے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَرَن دھو دھو کَر پِینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَرَن دھو دھو کَر پِینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone