تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈِھیٹھا" کے متعقلہ نتائج

ڈِھیٹھا

دیکھا ہوا ، معلوم کیا ہوا ، محسوس کیا ہوا.

ڈِھیٹھائی

رک: ڈھٹائی

ڈَھٹّھا

سوراخ یا شیشی وغیرہ کے مُن٘ھ کو بند کرنے کی چیز ، ڈاٹ

ڈِھیڈھا

پیٹھ.

ڈھوٹا

بچہ ، بیٹا ، خصوصیت سے تنومند اور موٹا تازہ بچہ

ڈھاٹا

کپڑے کی پٹی جسے مُنھ کے گِردا گِرد باندھ کر ڈاڑھی چڑھاتے ہیں

ڈاٹا

گوشوارہ.

ڈھاٹی

وہ کپڑا یا پھندا جو گھوڑے کے مُن٘ھ یا ناک میں لگام کی جگہ دیتے ہیں

ڈاٹْیا

(معماری) ڈاٹیے خانہ نُما بلاک ہوتے ہیں جن سے کمان بنتی ہے.

ڈھیٹا کَرنا

حیلہ کرنا ، مکر و فریب کی بات کرنا.

ڈَٹّا

ڈاٹ

ڈَٹاؤ

جماؤ ، مجمع ، بھیّڑ.

ڈھاٹھی

رک : ڈھاٹی .

ڈَٹّھا

ڈنٹھل .

ڈَھٹّا

جسم کا وہ حصہ، جو باربار استعمال یا رگڑ کی وجہ سے سخت ہوتا اور اُبھر آتا ہے، گٹّا

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈِھیٹھا کے معانیدیکھیے

ڈِھیٹھا

DhiiThaa•ढीठा

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

ڈِھیٹھا کے اردو معانی

صفت

  • دیکھا ہوا ، معلوم کیا ہوا ، محسوس کیا ہوا.

Urdu meaning of DhiiThaa

  • Roman
  • Urdu

  • dekhaa hu.a, maaluum kyaa hu.a, mahsuus kyaa hu.a

ढीठा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • = ढीठ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈِھیٹھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈِھیٹھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone