تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈھیلے پَھیلْنا" کے متعقلہ نتائج

ڈھیلے پَھیلْنا

حیرت ، خوف ، خوشی یا کسی ہیجان سے سبب آنکھوں کا پھیل جانا ، آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جانا.

ڈال پَھلْنا

سرسبز وہنا ، پُھولنا پھلنا ، پھل دینا.

ڈھول کی طَرَح پُھولْنا

بہت موٹا یہ بے ڈول ہونا ، بیوقوفی کی باتیں کرنا.

پُھولوں کی ڈالی

درخت کی وہ ڈالی جس میں پھول لدے ہوئے ہوں.

ڈِھیما پھینکْنا

(چلمن سازی) چلمن بُننے کے سوت کے گولے کو چلمن بُنتے وقت ایک طرف سے دوسری طرف پلٹانا تا کہ چلمن کی تیلیوں پر ڈوری کی آنٹ لگتی جائے.

ڈھیلا پھینکْنا

چور بھی آزمائش کے واسطے کہ کوئی جاگتا ہے یا نہیں ڈھیلا پھینکے ہیں.

ڈھیلے پِگَھلْنا

آنکھیں پھوٹ بہنا ، (مجازاً) اندھا ہوجانا ، کچھ دکھائی نہ دینا ، نظر نہ آنا.

ڈِھیلا پائینچا

بڑے عرض کا پائینچا، کھلا ہوا پائینچا

مُقَدَّر ڈھیلوں سے پھوڑْنا

بدقسمتی ہونا

ڈھیلوں سے مُقَدَّر پھوڑْنا

بدقسمت ہونا ، بد قسمتی کا رونا، روتے رہنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈھیلے پَھیلْنا کے معانیدیکھیے

ڈھیلے پَھیلْنا

Dhele phailnaa•ढेले फैलना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ڈھیلے پَھیلْنا کے اردو معانی

  • حیرت ، خوف ، خوشی یا کسی ہیجان سے سبب آنکھوں کا پھیل جانا ، آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جانا.

Urdu meaning of Dhele phailnaa

  • Roman
  • Urdu

  • hairat, Khauf, Khushii ya kisii haijaan se sabab aa.nkho.n ka phail jaana, aa.nkhe.n phaTii kii phaTii rah jaana

ढेले फैलना के हिंदी अर्थ

  • आश्चर्य, डर, ख़ुशी या किसी उत्तेजना के कारण आँखों का फैल जाना, आँखें फटी की फटी रह जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈھیلے پَھیلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈھیلے پَھیلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone