تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَریائی لینا" کے متعقلہ نتائج

دَریائی لینا

(عموماً پتنگ کا) ہوا میں اُوپر کو اُٹھنا یا اُڑنا

دَریا کو ہاتھ سے روک لینا

فضول یا بیہودہ کام کی طرف توجہ کرنا

دَور لینا

قرانِ پاک سُننا .

دَر لانا

اندر یا نیچے لانا

دَھر لینا

گرفتار کرلینا، پکڑ لینا، قید کرنا

دھار لینا

تھنوں سے من٘ھ لگا کر دودھ پینا ، من٘ھ میں دودھ کی دھار چھوڑنا.

دَریائی دینا

پتنگ کو اُڑانے سے پہلے دور لے جا کر ہوا میں جھٹکے کے ساتھ اُوپر کو چھوڑنا

دَرْیا کا گِرا لینا

رک : دریا کا کاٹنا.

کُوزے میں دَرْیا لانا

رک: کوزے میں دریا بند کرنا.

لین دار

قرض خواہ

ذِمَّہ داری لینا

کسی کام کو انجام دینے کا عہد کرنا، کوئی کام اپنے سر لینا

دُور سے لینا

(کسی کو) پاس آنے سے پہلے ہی لعنت ملامت شروع کر دینا، دُور سے دیکھتے ہی ناراض ہونا

کَر دَھرْ لینا

انتظام کرلینا

آگے دَھر لینا

bring forward

سامْنے دَھر لینا

پکڑ لینا ، گرفتار کرلینا ، تھام لینا ، لے چلنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دَریائی لینا کے معانیدیکھیے

دَریائی لینا

dariyaa.ii lenaa•दरियाई लेना

اصل: ہندی

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دَریائی لینا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • (عموماً پتنگ کا) ہوا میں اُوپر کو اُٹھنا یا اُڑنا
  • کسی سے پتنگ کو اُڑانے کے لیے ہوا میں اُوپر کو چُھڑوانا

Urdu meaning of dariyaa.ii lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • (umuuman patang ka) havaa me.n u.uopar ko uThnaa ya u.Dnaa
  • kisii se patang ko u.Daane ke li.e havaa me.n u.uopar ko chhu.Dvaanaa

दरियाई लेना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • (आम तौर पर पतंग का) हवा में ऊपर को उठना या उड़ना
  • किसी से पतंग को उड़ाने के लिए हवा में ऊपर को छुड़वाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَریائی لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَریائی لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone