تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھپَّڑ" کے متعقلہ نتائج

دَھپَّڑ

کیڑے اور مچھّر وغیرہ کاٹنے سے جسم پر پڑنے والے سرخ آبلہ ، تپڑ .

دَھْپَّڑا

ایک قسم کی بڑی ڈفلی جس کے ایک رُخ پر چمڑا منڈھا ہوتا ہے اور اس کے بجانے سے بھدّی اور زور کی آواز نِکلتی ہے ؛ دف .

دَھپاڑ

دوڑ ، مرکبات میں جیسے دوڑ دھپاڑ .

دَھپّا

دَھول، تھپڑ

دَھکَّڑ

آقا ، مالک جیسے قاضی یا بخشی کا دھکڑ

دَھڑ

بدن ، جسم (بہ استثنائے سر) .

دھاڑ

انبوہ، بِھیڑ، مجمع

دُھپَّل

اپنا کام نکالنے کی غرض سے کسی کو نشانہ بنا کر دیا جانے والا فریب، دھوکا، فریب، چَھل

دَھپّہ

رک : دھپّا .

دَھگّڑ

paramour, lover of a loose woman, adulterer

دَھکَڑ

پکڑ (رک) کا تابع .

دھیڑ

دراوڑی نسل کی ایک قوم جو دکن کے علاقے تلنگانہ میں آباد ہے اور اچھوتوں میں شمار ہوتی ہے ؛ کالا کلوٹا سیاہ.

دَھپ

دَھول، تھپڑ، گُھونسا، ہتھیلی کی ضرب، گُدی پر ہاتھ کی ضرب

دُھوڑ

خاک ، مٹی ، گرد .

دھوڑ

پانی کے سانپ کی ایک قسم

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھپَّڑ کے معانیدیکھیے

دَھپَّڑ

dhappa.D•धप्पड़

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

دَھپَّڑ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کیڑے اور مچھّر وغیرہ کاٹنے سے جسم پر پڑنے والے سرخ آبلہ ، تپڑ .

Urdu meaning of dhappa.D

  • Roman
  • Urdu

  • kii.De aur machchhাra vaGaira kaaTne se jism par pa.Dne vaale surKh aabla, tapa.D

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھپَّڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھپَّڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone