تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈُھکْںا" کے متعقلہ نتائج

ڈُھکْںا

جُھکنا ، مائل ہونا

ڈَھکْنا

کسی چیزکو چُھپانے کے لئے اس پر کوئی اور چیز رکھنا یا ڈال دینا، ڈھان٘کنا، چُھپانا، بند کرنا

ڈَہَکْنا

چیخنا ، خفا ہونا

ڈاکْنا

قَے کرنا، اُلٹی کرنا، ابکانا، ڈکارنا

ڈَھکَّن ڈَھکْنا

عیب پوشی ہونا ؛ خامیاں چُھپانا

سَر ڈھکْنا

رک : سر ڈھان٘کنا ، جماع کرنا

آگا ڈَھکْنا

cover the front of the body, cover the breasts, cover the genitals

مُنہ ڈَھکْنا

رک : منہ ڈھانکنا ، منہ پر کپڑا ڈالنا

پَرْدَہ ڈَھکْنا

رک : پردہ ڈھان٘کنا (۱) .

تَن ڈَھکْنا

تن ڈھانْکنا (رک) کا لازم ، معمولی گزر بسر کرنے کے لائق سامان مہیا کرنا / ہونا

کُونڈا ڈَھکْنا

بحث و تکرار یا لڑائی کو کسی مرحلے پر بند کر دینا، معاملے کو دوسرے وقت پر اُٹھا رکھنا.

پَیوَنْدوں میں ڈَھکْنا

(لفظاََ) بہت ہی بوسیدہ کپڑے پہنے ہوئے ہونا ، (مجازاً) انتہائی مفلسی کی حالت میں ہونا .

کُونڈے کے تَلے ڈَھکْنا

بحث و تکرار یا لڑائی وغیرہ کو آئندہ پر موقوف کرنا ، لڑائی جھگڑے سے پرہیز کرنا ، کنارہ کرنا.

کُونڈے کے نِیچے ڈَھکْنا

بحث و تکرار یا لڑائی وغیرہ کو آئندہ پر موقوف کرنا ، لڑائی جھگڑے سے پرہیز کرنا ، کنارہ کرنا.

آنکھ ڈھکنا

مر جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈُھکْںا کے معانیدیکھیے

ڈُھکْںا

Dhuk.naa•ढुकना

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

ڈُھکْںا کے اردو معانی

فعل لازم

  • جُھکنا ، مائل ہونا
  • نزدیک آنا ، پاس آنا ، قریب جانا ؛ دبکنا ؛ نشانہ لگانا یا لینا ، دیکھنا جھان٘کنا ، تاکنا ؛ واپس آنا ، پھرنا ؛ ہمدردی کرنا ، پاس کرنا ؛ داخل ہونا ؛ گُھسنا

Urdu meaning of Dhuk.naa

  • Roman
  • Urdu

  • jhuknaa, maa.il honaa
  • nazdiik aanaa, paas aanaa, qariib jaana ; dubaknaa ; nishaanaa lagaanaa ya lenaa, dekhana jhaanknaa, taakana ; vaapis aanaa, phirnaa ; hamdardii karnaa, paas karnaa ; daaKhil honaa ; ghusnaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈُھکْںا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈُھکْںا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone