تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھڑام" کے متعقلہ نتائج

دَھڑام

اونچائی سے رفتار سے نیچے آکر پڑنے، گرنے وغیرہ کا لفظ، کسی سامان کے گرنے کی آواز، کسی شخص کے اونچائی سے زمین پر زور سے کودنے یا گرنے کی آواز

دَھڑام سے

with a thud, thuddingly

دَھڑام دے سی

دھڑام کی آواز کے ساتھ

دَھڑَم

کسی بھاری چیز کے گِرنے کی آواز ، دھڑام (لفظ ''سے'' کے ساتھ مستعمل).

دھڑا

وزن بوجھ، پاسنگ برابر کرنے کا وزن

دَھڑاک

. جسم پر ڈنڈے یا سون٘ٹے وغیرہ کی ضرب پڑنے کی آواز (عموماً لفظ ''سے'' کے ساتھ).

دَھیام

خوشبو دار گھاس کی ایک قسم ، دون ، پودا ، لاط : Artmisia Indica .

دھاڑَم دھاڑ

موسلادھار (بارش)، موسلادھار برسنے کا شور.

دھام

رہنے کا گھر، مسکن، مکان

داڑِم

انار، انار کا درخت

اَڑاڑا دَھڑیم

دیوار وغیرہ کے گرنے کا دھماکا، دھم سے گرنے کی آواز

اَڑاڑا دُھڑیم

دُھواں

دُھوں، تراکیب میں مستعمل

دُھواں

دُھواں

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھڑام کے معانیدیکھیے

دَھڑام

dha.Daam•धड़ाम

اصل: سنسکرت

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

دَھڑام کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اونچائی سے رفتار سے نیچے آکر پڑنے، گرنے وغیرہ کا لفظ، کسی سامان کے گرنے کی آواز، کسی شخص کے اونچائی سے زمین پر زور سے کودنے یا گرنے کی آواز

شعر

Urdu meaning of dha.Daam

  • Roman
  • Urdu

  • u.unchaa.ii se raftaar se niiche aakar pa.Dne, girne vaGaira ka lafz, kisii saamaan ke girne kii aavaaz, kisii shaKhs ke u.unchaa.ii se zamiin par zor se kuudne ya girne kii aavaaz

English meaning of dha.Daam

Noun, Masculine

  • thud, crash, sound of the falling of a heavy body, thud-falling

धड़ाम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ऊंचाई से वेगपूर्वक नीचे आकर पड़ने, गिरने आदि का शब्द, किसी वस्तु के गिरने की आवाज़, किसी व्यक्ति के ऊँचाई से ज़मीन पर ज़ोर से कूदने या गिरने की आवाज़

دَھڑام کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھڑام)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھڑام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone