تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈھانٹا" کے متعقلہ نتائج

ڈھانٹا

کپڑے کی پٹّی جسے مُن٘ھ کے گِردا گِرد بان٘دھ کر ڈاڑھی چڑھاتے ہیں، دہاں بند، دستارچہ؛ وہ کپڑا جس سے مُردے کا مُن٘ھ بان٘دھ دیتے ہیں تاکہ کُھلا وہ کر بدنُما اور ڈراؤنا نہ ہوجائے، ڈھاٹا.

ڈھانٹھی

وہ کپڑا جو گھوڑے کے مُن٘ھ پر لگام کی جگہ بان٘دھتے ہیں.

ڈھانٹھی دینا

گھوڑے وغیرہ کے مُن٘ھ سے لگام کی بجائے کپڑا بان٘دھنا ؛ (مجازاً) قابو میں کر لینا، مغلوب کرنا.

ڈانٹا

دریا کے کنارے کشتی کی رسّی یا زنجیر باندھ کر کشتی کو کنارے پر ٹھیرا دیا جاتا ہے، ڈانْٹی

ڈھانٹی

وہ کپڑا جو گھوڑے کے مُن٘ھ پر لگام کی جگہ بان٘دھتے ہیں.

ڈھانٹ

وہ چیز جس سے صُراحی یا بوتل وغیرہ کا مُن٘ھ بند کرتے ہیں ، ڈاٹ .

ڈھانا

گِرانا، مُنہدم کرنا، برباد کرنا

ڈھاٹا

کپڑے کی پٹی جسے مُنھ کے گِردا گِرد باندھ کر ڈاڑھی چڑھاتے ہیں

ڈھانڈا

بُوڑھا (بیل)

ڈھانسا

اِلزام ، تہمت ، بُہتان

ڈانٹْھ

ڈالی ، ڈنڈا ، تالی ، پورال ، جو کچھ پیڑ پر یعنی کھلیان میں اناج اُٹھانے کے بعد باقی رہ جائے ، اناج کی ڈنڈی کی گانْٹھ

ڈھانٹی دینا

گھوڑے وغیرہ کے مُن٘ھ سے لگام کی بجائے کپڑا بان٘دھنا ؛ (مجازاً) قابو میں کر لینا، مغلوب کرنا.

ڈَھْہنا

منہدم ہونا

ڈھانچَا

ایک قِسم کی فصل جسے سبز کھاد کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے یہ کھڑے پانی میں اُگ سکتی ہے۔ اس فصل کو سبز کھاد کے لیے مارچ کے آخر میں بویا جاتا ہے۔

ڈانٹی

(رک) : ڈانْٹا

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈھانٹا کے معانیدیکھیے

ڈھانٹا

Dhaa.nTaa•ढाँटा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ڈھانٹا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کپڑے کی پٹّی جسے مُن٘ھ کے گِردا گِرد بان٘دھ کر ڈاڑھی چڑھاتے ہیں، دہاں بند، دستارچہ؛ وہ کپڑا جس سے مُردے کا مُن٘ھ بان٘دھ دیتے ہیں تاکہ کُھلا وہ کر بدنُما اور ڈراؤنا نہ ہوجائے، ڈھاٹا.

Urdu meaning of Dhaa.nTaa

  • Roman
  • Urdu

  • kap.De kii paTTii jise munh ke girdaagird baandh kar Daa.Dhii cha.Dhaate hain, dahaa.n band, dastaa rachaa; vo kap.Daa jis se murde ka munh baandh dete hai.n taaki khilaa vo kar badnuma aur Daraavnaa na hojaa.e, DhaaTaa

ढाँटा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कपड़े की पट्टी जिसे मुँह के आसपास बाँध कर दाढ़ी चढ़ाते हैं, मुँह बंद, दस्तारचा; वह कपड़ा जिससे मुर्दे का मुँह बाँध देते हैं ताकि खुला रह कर बदसूरत और डरावना न हो जाए, ढाटा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈھانٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈھانٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone