تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈھامَک" کے متعقلہ نتائج

ڈھامَک

ढोल, नगाड़ा, डंके की चोट से उत्पन्न ढोल-नगाड़े की ध्वनि

ڈھمک

تیز آواز (ڈھول، نقارے کی، بجلی چمکنے کی یا فائر وغیرہ کی)

ڈَھمْکا

ایرا غیرا ، ایسا ویسا شخص ، امکا ڈھمکا ملا کر بھی بولتے ہیں

ڈھاما

ڈھائی کا پہاڑا ، ڈھائی.

ڈِھمکا

अमुक, अमका, फ़लाँ, फलाना

ڈَھمَک ڈَھمَک

ڈھول ، طبل ، نقارے وغیرہ کی آواز

ڈھاک

کُشتی کا ایک داؤ جس میں اپنے بائیں ہاتھ سے حریف کا داہنا پونچا (پُہنچا) پکڑ کر اپنے داہنے ہاتھ سے حریف کی گردن اس طرح باندھے کہ بازو اور کلائی کے درمیان آ جائے، پِھر پیٹھ پر لاد کر گردن کو زور سے دباتا ہوا زمین پر چاروں سانے چت گِرا دے

ڈھانک

ڈھان٘کنا کا امر(مرکبات میں مُستعمل)، چھپانا

ڈھام

ڈھائی کا پہاڑا ، ڈھائی.

اَمَک کا ڈَھمَک

ستورات کی مہذب گالی اور فحش الفاظ کے بجاے مستعمل

اَمَک ڈَھمَک

ایراغیرا، ایسا ویسا، کم حیثیت اوربے قدرآدمی

اَمْکا ڈَھمْکا

ایراغیرا، ایسا ویسا، کم حیثیت اور بے قدر آدمی (ایک ساتھ اور دونوں طرح مستعمل)

اَمْکی ڈَھمْکی

امکا ڈھمکا کی تانیث

فُلانی ڈِھمْکی

فرضی، ایری غیری، ہر اک

ڈھول ڈَھماکا

ڈھول ڈھمکا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈھامَک کے معانیدیکھیے

ڈھامَک

Dhaamak•ढामक

وزن : 22

ढामक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ढोल, नगाड़ा, डंके की चोट से उत्पन्न ढोल-नगाड़े की ध्वनि
  • मिट्टी और बाँस की कच्ची छत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈھامَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈھامَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone