تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَکامَک" کے متعقلہ نتائج

چَکامَک

حیران، متعجب، حیرت زدہ.

چَکْمَک

رک: چقماق .

چَکامَہ

قصیدہ، شعر، مطلع کے ساتھ سترہ اشعار سے زائد کا حصۂ نظم

چَکْمَک جَھڑنا

چن٘گاری نکلنا.

چَکْمَک دِیدَہ

جس کی نظر ادھر اُدھر لگی رہے اور کام پر دل نہ لگائے.

چَکْمَک پَتَّھر

رک: چقماق .

چَکْمَک دِیدَہ کھائے مَلِیْدَہْ

آنکھیں لڑانے والی عورت اچھے اچھے کھانے کھاتی ہے

چَکْمَک پَتْھری

رک: چقماق .

چَکاوَک

ایک پرندہ جس کی پیٹھ اورچھاتی کا رن٘گ پیلا، پون٘چھ ہری اور بازو پرکئی رن٘گوں کی آمیزش ہوتی ہے یہ اپنے جوڑے سے بڑا پیار رکھتا ہے اسے برہمی پرندے کے نام سے منسوب کیاجاتا ہے، سرخاب ؛ لوا ، چکور.

چَقْماقی

چقماق سے منسوب

چَقْماق

ایک قسم کا سخت پتھر اور اس کا پہاڑ

چکاچک

خوبصورت، حسین، سندر

چَقْمَق

رک: چقماق.

چَقْماقی شیشَہ

صاف و شفاف شیشہ

چَقْماق شِیشَہ

صاف و شفاف شیشہ، چقماقی شیشہ

اردو، انگلش اور ہندی میں چَکامَک کے معانیدیکھیے

چَکامَک

chakaamak•चकामक

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

چَکامَک کے اردو معانی

صفت

  • حیران، متعجب، حیرت زدہ.

Urdu meaning of chakaamak

  • Roman
  • Urdu

  • hairaan, mutajjib, hairatazdaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَکامَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَکامَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone