تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دھاک بِٹھانا" کے متعقلہ نتائج

بِٹھانا

بیٹھنا (رک) کا تعدیہ ؛ کھڑے ہوئے یا لیٹے ہوئے کو نشست کرانا ا، کسی کو کولھوں کے بل فرش یا کرسی پر ٹکانا ، بیٹھنے کی جگہ دینا ، بیٹھنے کے لیے کہنا.

آتنک بٹھانا

رعب یا خوف ڈالنا

مُرغی بِٹھانا

مرغی کو انڈوں پر بٹھانا، انڈے سینے کے لیے بٹھانا

قُرْقی بِٹھانا

ضبطی کے مال پر کوئی محافظ مقرر کرنا، روک ٹوک کرنا، منع کرنا (گھر جانے سے)

مائِیوں بِٹھانا

بطور رسم شادی سے چند روز پہلے دولھا اور دلہن کو زرد کپڑے پہنا کر اپنے اپنے گھر میں بٹھانا ۔

مانئِیوں بِٹھانا

رک : مانجھے بٹھانا .

قَینچی بِٹھانا

ٹوکری بناتے وقت قینچی کی شکل کا نمونہ بنانا.

کُرِیز بِٹھانا

شکاری پرندوں کو پنجروں میں چھوڑ دینا تاکہ وہ پرانے پر جھاڑ کر نئے پر نکالیں .

قُرْق بِٹھانا

حکم چلانا ، رعب ڈالنا ؛ مراد : روک ٹوک کرنا، بندش لگانا.

فِتْنَہ بِٹھانا

شرارت ، دنگا ، جھگڑا فساد ختم کرانا.

چُوڑی بِٹھانا

turn screw

میں بِٹھانا

ذہن نشین کرانا، طبیعت میں جمانا

اَنْڈے بِٹھانا

بچے نکالنے کے لئے انڈے ایک خاص وقت اور موسم میں مادہ کے پیٹ کے نیچے رکھنا

کُرِیچ بِٹھانا

پرندے کو سرد مکان میں باندھے رکھنا

بُنیاد بِٹھانا

بنیاد کھوکھلی کرکے گرا دینا۔

اِینٹ بِٹھانا

(معماری) چنائی میں ردے کے اندر اینٹ جمانا

نِشَسْت بِٹھانا

(مہر کنی) سیاہی یا پنسل سے مہر کے نگینے یا پتر پر نام کے صاف اور خوش خط الفاظ (مہر کنی) سیاہی یا پنسل سے مہر کے نگینے یا پتر پر نام کے صاف اور خوش خط الفاظ

مُحَصَّل بِٹھانا

محصول وصول کرنا ، مقرر کرنا

سِکَّہ بِٹھانا

متاثر کرنا ، اثر قائم کرنا ، دھاک بٹھانا ، زیر اثر لے لینا ۔

مُعامَلَہ بِٹھانا

مسئلہ طے کرنا ، مسئلہ حل کرنا ۔چ

دَھونس بِٹھانا

دھمکی دینا .

حَرْف بِٹھانا

(طباعت) چھاپے کے لیے حرف جمانا

مانجھے بِٹھانا

دولھا اور دلہن کو شادی سے چند روز پہلے گوشے میں بٹھانا ، مائیوں بٹھانا ، دولھا دلہن کو شادی سے کچھ روز قبل پردے میں بٹھانا .

مَضْمُون بِٹھانا

مضمون کو عبارت میں تحریر کرنا یا مناسب موقع پر جگہ دینا، کسی موضوع کو مناسب طریقے سے یا مناسب موقع پرجگہ دینا

تَغْما بِٹھانا

۔(عو) سکّہ بٹھانا۔ رعب بٹھانا۔ تحکّفم جَتانا۔

اَفْسُون بِٹھانا

جادو کا عمل کرنا، جادو جگانا، اثر کرنا

ضَرْب بِٹھانا

اثر و رسوخ قائم کرنا ، (دلوں پر) سکّہ جمانا ۔

دانگ بِٹھانا

چمکانا ، سونے یا چان٘دی کا ٹکڑا لگانا ، مُرصّع کاری.

نَقْش بِٹھانا

۔رعب جمانا۔ رسوخ پیدا کرنا۔؎

چِڑیا بِٹھانا

sign or initial (a document)

گاڑی بِٹھانا

۔لازم۱۔ گھات لگانا۔ شکاریوں کا گھات میں بیٹھنا۲۔ چوروں ڈاکوؤں یا دشمن کی گھات میں بیٹھنا۔

قافِیَہ بِٹھانا

مضمون کے مطابق شعر میں قافیہ استعمال کرنا.

مُقَدَّم بِٹھانا

زیادہ عزت کرنا ، برتر سلوک کرنا (نسبتاً اعلیٰ درجہ سمجھنا) ۔

جی بِٹھانا

حوصلہ پست کرنا ، بد دل کرنا.

چابی بِٹھانا

کسی مشین وغیرہ میں کنجی کو اس کے بنے ہوئے خانے وغیرہ میں لگانا

سَلْطَنَت بِٹھانا

عملداری قائم کرنا ، تسلُّط قائم کرنا.

چَوْکِی بِٹھانا

محافظ متعین کرنا

سَبِیل بِٹھانا

مُفت پانی وغیرہ پلانا ، سبیل لگانا.

تُل بِٹھانا

تل بیٹھنا کا تعدیہ

بِیر بِٹھانا

کسی پر موکل مسلط کرنا، جادو کرنا

چُول بِٹھانا

کسی دھات یا لکڑی کے سرے کو دوسری دھات یا لکڑی کے سوراخ میں رکھنا

خَوف بِٹھانا

دھمکی دینا، رعب جمانا

ضَبْط بِٹھانا

پہرے دار کھڑے کرنا، نگرانی کرانا

زور بِٹھانا

دبدبہ قائم کرنا، رعب جمانا

تَمْغا بِٹھانا

سکہ بٹھانا، رعب بٹھانا، تحکم جتانا

دِل بِٹھانا

ہمت پست کر دینا ، ولولہ ختم کر دینا.

پَرْدے بِٹھانا

باہر کا آنا جانا بند کرنا، پردہ نشین کرنا، بچی کا اس عمر کو پہن٘چنا کہ پردہ شرعی کرانا ضروری ہو

چھاتی بِٹھانا

چھاتی سے لگانا، سینے پر بٹھانا ، بہت زیادہ چاہنا.

کَمَیٹی بِٹھانا

کسی خاص معاملے وغیرہ میں افرادی مجلس سے تحقیق کرانا .

ٹَھپّا بِٹھانا

رک : ٹھپا لگانا.

سِیوَن بِٹھانا

اُبھری ہوئی سلائی کو دبا دِینا، ترپنا، ترپائی

کَمیشن بِٹھانا

تحقیقاتی کمیٹی مقرر کرنا، کمیشن مقرر کرنا

پَہْلُو بِٹھانا

تدبیر کرنا، گوشے نکالنا

تابِیہ بِٹھانا

رعب قائم کرنا، آگاہ کرنا، یاد کرانا، تہمت لگانا

نِہال بِٹھانا

کیاری لگانا ۔

عَمَل بِٹھانا

مکمل طور پر قبضہ کرنا، حکومت جمانا

ہَڈّی بِٹھانا

جو ہڈی اپنی جگہ سے سرک گئی ہو اس کو اس کے مقام پر لے آنا، ہڈی چڑھانا

مُحاوَرَہ بِٹھانا

محاورہ استعمال کرنا ۔

رُعْب بِٹھانا

رک: رُعب جمانا.

پَڑْتا بِٹھانا

حساب لگانا، اندازہ کرنا، پڑتا پھیلانا

اردو، انگلش اور ہندی میں دھاک بِٹھانا کے معانیدیکھیے

دھاک بِٹھانا

dhaak biThaanaaधाक बिठाना

محاورہ

مادہ: دھاک

دیکھیے: دھاک باندْھنا

  • Roman
  • Urdu

دھاک بِٹھانا کے اردو معانی

  • ہیبت بٹھانا، رعب قائم کرنا، سکہ بٹھانا، ممتاز و مشہور ہونا

    مثال ایک نے مشرقِ بعید میں ہاتھ دکھایا تو دوسرے نے مشرقِ وسطیٰ میں ہنر کی دھاک بٹھادی. جب انگریزی حکومت چمکی اور یورپ کے نئے خیالات اُردو میں سمانے لگے تو ظریفانہ اخبار جاری ہوئے جن میں لکھنو کے اودھ پنچ نے بہت دھاک بٹھائی. ایسا کرنے سے اللہ کے دشمنوں پر اور اپنے دشمنوں پر اپنی دھاک بٹھائے رکھو گے.

Urdu meaning of dhaak biThaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • haibat biThaanaa, rob qaayam karnaa, sikka biThaanaa, mumtaaz-o-mashhuur honaa

English meaning of dhaak biThaanaa

  • establish one's superiority

धाक बिठाना के हिंदी अर्थ

  • दहशत बिठाना, दबदबा स्थापित करना, सिक्का बिठाना, प्रमुख एवं प्रसिद्ध होना

    उदाहरण ऐसा करने से अल्लाह के दुश्मनों पर और अपने दुश्मनो पर अपनी धाक बिठाए रखोगे। एक ने मश्रिक़-ए-बईद में हाथ दिखाया तो दूसरे ने मश्रिक़-ए-वस्ता में हुनर की धाक बिठा दी। जब अंग्रेज़ी हुकूमत चमकी और यूरप के नए ख़्यालात उर्दू में समाने लगे तो ज़रीफ़ाना अख़्बार जारी हुए जिनमें लखनऊ के अवधपंच ने वहुत धाक बिठाई।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بِٹھانا

بیٹھنا (رک) کا تعدیہ ؛ کھڑے ہوئے یا لیٹے ہوئے کو نشست کرانا ا، کسی کو کولھوں کے بل فرش یا کرسی پر ٹکانا ، بیٹھنے کی جگہ دینا ، بیٹھنے کے لیے کہنا.

آتنک بٹھانا

رعب یا خوف ڈالنا

مُرغی بِٹھانا

مرغی کو انڈوں پر بٹھانا، انڈے سینے کے لیے بٹھانا

قُرْقی بِٹھانا

ضبطی کے مال پر کوئی محافظ مقرر کرنا، روک ٹوک کرنا، منع کرنا (گھر جانے سے)

مائِیوں بِٹھانا

بطور رسم شادی سے چند روز پہلے دولھا اور دلہن کو زرد کپڑے پہنا کر اپنے اپنے گھر میں بٹھانا ۔

مانئِیوں بِٹھانا

رک : مانجھے بٹھانا .

قَینچی بِٹھانا

ٹوکری بناتے وقت قینچی کی شکل کا نمونہ بنانا.

کُرِیز بِٹھانا

شکاری پرندوں کو پنجروں میں چھوڑ دینا تاکہ وہ پرانے پر جھاڑ کر نئے پر نکالیں .

قُرْق بِٹھانا

حکم چلانا ، رعب ڈالنا ؛ مراد : روک ٹوک کرنا، بندش لگانا.

فِتْنَہ بِٹھانا

شرارت ، دنگا ، جھگڑا فساد ختم کرانا.

چُوڑی بِٹھانا

turn screw

میں بِٹھانا

ذہن نشین کرانا، طبیعت میں جمانا

اَنْڈے بِٹھانا

بچے نکالنے کے لئے انڈے ایک خاص وقت اور موسم میں مادہ کے پیٹ کے نیچے رکھنا

کُرِیچ بِٹھانا

پرندے کو سرد مکان میں باندھے رکھنا

بُنیاد بِٹھانا

بنیاد کھوکھلی کرکے گرا دینا۔

اِینٹ بِٹھانا

(معماری) چنائی میں ردے کے اندر اینٹ جمانا

نِشَسْت بِٹھانا

(مہر کنی) سیاہی یا پنسل سے مہر کے نگینے یا پتر پر نام کے صاف اور خوش خط الفاظ (مہر کنی) سیاہی یا پنسل سے مہر کے نگینے یا پتر پر نام کے صاف اور خوش خط الفاظ

مُحَصَّل بِٹھانا

محصول وصول کرنا ، مقرر کرنا

سِکَّہ بِٹھانا

متاثر کرنا ، اثر قائم کرنا ، دھاک بٹھانا ، زیر اثر لے لینا ۔

مُعامَلَہ بِٹھانا

مسئلہ طے کرنا ، مسئلہ حل کرنا ۔چ

دَھونس بِٹھانا

دھمکی دینا .

حَرْف بِٹھانا

(طباعت) چھاپے کے لیے حرف جمانا

مانجھے بِٹھانا

دولھا اور دلہن کو شادی سے چند روز پہلے گوشے میں بٹھانا ، مائیوں بٹھانا ، دولھا دلہن کو شادی سے کچھ روز قبل پردے میں بٹھانا .

مَضْمُون بِٹھانا

مضمون کو عبارت میں تحریر کرنا یا مناسب موقع پر جگہ دینا، کسی موضوع کو مناسب طریقے سے یا مناسب موقع پرجگہ دینا

تَغْما بِٹھانا

۔(عو) سکّہ بٹھانا۔ رعب بٹھانا۔ تحکّفم جَتانا۔

اَفْسُون بِٹھانا

جادو کا عمل کرنا، جادو جگانا، اثر کرنا

ضَرْب بِٹھانا

اثر و رسوخ قائم کرنا ، (دلوں پر) سکّہ جمانا ۔

دانگ بِٹھانا

چمکانا ، سونے یا چان٘دی کا ٹکڑا لگانا ، مُرصّع کاری.

نَقْش بِٹھانا

۔رعب جمانا۔ رسوخ پیدا کرنا۔؎

چِڑیا بِٹھانا

sign or initial (a document)

گاڑی بِٹھانا

۔لازم۱۔ گھات لگانا۔ شکاریوں کا گھات میں بیٹھنا۲۔ چوروں ڈاکوؤں یا دشمن کی گھات میں بیٹھنا۔

قافِیَہ بِٹھانا

مضمون کے مطابق شعر میں قافیہ استعمال کرنا.

مُقَدَّم بِٹھانا

زیادہ عزت کرنا ، برتر سلوک کرنا (نسبتاً اعلیٰ درجہ سمجھنا) ۔

جی بِٹھانا

حوصلہ پست کرنا ، بد دل کرنا.

چابی بِٹھانا

کسی مشین وغیرہ میں کنجی کو اس کے بنے ہوئے خانے وغیرہ میں لگانا

سَلْطَنَت بِٹھانا

عملداری قائم کرنا ، تسلُّط قائم کرنا.

چَوْکِی بِٹھانا

محافظ متعین کرنا

سَبِیل بِٹھانا

مُفت پانی وغیرہ پلانا ، سبیل لگانا.

تُل بِٹھانا

تل بیٹھنا کا تعدیہ

بِیر بِٹھانا

کسی پر موکل مسلط کرنا، جادو کرنا

چُول بِٹھانا

کسی دھات یا لکڑی کے سرے کو دوسری دھات یا لکڑی کے سوراخ میں رکھنا

خَوف بِٹھانا

دھمکی دینا، رعب جمانا

ضَبْط بِٹھانا

پہرے دار کھڑے کرنا، نگرانی کرانا

زور بِٹھانا

دبدبہ قائم کرنا، رعب جمانا

تَمْغا بِٹھانا

سکہ بٹھانا، رعب بٹھانا، تحکم جتانا

دِل بِٹھانا

ہمت پست کر دینا ، ولولہ ختم کر دینا.

پَرْدے بِٹھانا

باہر کا آنا جانا بند کرنا، پردہ نشین کرنا، بچی کا اس عمر کو پہن٘چنا کہ پردہ شرعی کرانا ضروری ہو

چھاتی بِٹھانا

چھاتی سے لگانا، سینے پر بٹھانا ، بہت زیادہ چاہنا.

کَمَیٹی بِٹھانا

کسی خاص معاملے وغیرہ میں افرادی مجلس سے تحقیق کرانا .

ٹَھپّا بِٹھانا

رک : ٹھپا لگانا.

سِیوَن بِٹھانا

اُبھری ہوئی سلائی کو دبا دِینا، ترپنا، ترپائی

کَمیشن بِٹھانا

تحقیقاتی کمیٹی مقرر کرنا، کمیشن مقرر کرنا

پَہْلُو بِٹھانا

تدبیر کرنا، گوشے نکالنا

تابِیہ بِٹھانا

رعب قائم کرنا، آگاہ کرنا، یاد کرانا، تہمت لگانا

نِہال بِٹھانا

کیاری لگانا ۔

عَمَل بِٹھانا

مکمل طور پر قبضہ کرنا، حکومت جمانا

ہَڈّی بِٹھانا

جو ہڈی اپنی جگہ سے سرک گئی ہو اس کو اس کے مقام پر لے آنا، ہڈی چڑھانا

مُحاوَرَہ بِٹھانا

محاورہ استعمال کرنا ۔

رُعْب بِٹھانا

رک: رُعب جمانا.

پَڑْتا بِٹھانا

حساب لگانا، اندازہ کرنا، پڑتا پھیلانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دھاک بِٹھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دھاک بِٹھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone