تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دیوَر" کے متعقلہ نتائج

دیوَر

شوہر کا چھوٹا بھائی، خاوند کا چھوٹا بھائی، خاوند کا بھائی، برادر خُرد شوہر، برادر نسبتی

دیوَر بھاوَج

شوہر کا بھائی اور اس کی بیوی.

خَصَم دیوَر دونوں ایک ساس کے پُوت، یہ ہوا یا وہ ہوا

خَصَم دیوَر دونوں ایک ساس کے پُوت، یہ ہو یا وہ ہو

خاوند مرجائے تو دیور سے شادی کوئی بُری بات نہیں سمجھی جاتی

دیورا

مندر، بُت خانہ

دیوْرانی

شوہر کے چھوٹے بھائی کی بیوی

دیوْراج

دیوتاؤں کا بادشاہ، اندر

دِیوار

(حیاتیات) اعضائے جسمانی پر کھال کا غلاف.

دُور

(فلسفہ) غلطی ، سہو.

دَور

زمین و آسمان کی محوری گردش، چکر

دَیار

بسنے والا، مکین، رہنے والا

دَیر

نصاریٰ کا عبادت خانہ، وہ عبادت گاہ جہاں خدائے وحدۂ لاشریک کے علاوہ کسی دوسرے کی پرستش ہو، (مجازاً) مندر، بُت خانہ

دور

وہ زمین، جس میں دو دفعہ ہل چلا ہو

دیہَر

नदी के किनारे की वह नीची भूमि जो बाढ़ के समय जलमग्न रहती है

دَاوَر

انصاف کرنے والا، منصف

اردو، انگلش اور ہندی میں دیوَر کے معانیدیکھیے

دیوَر

devar•देवर

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

دیوَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شوہر کا چھوٹا بھائی، خاوند کا چھوٹا بھائی، خاوند کا بھائی، برادر خُرد شوہر، برادر نسبتی

Urdu meaning of devar

  • Roman
  • Urdu

  • shauhar ka chhoTaa bhaa.ii, Khaavand ka chhoTaa bhaa.ii, Khaavand ka bhaa.ii, biraadar Khurad shauhar, baraadar-e-nisabtii

English meaning of devar

Noun, Masculine

  • brother-in-law, husband's younger brother

देवर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पति का छोटा भाई।
  • पति का छोटा भाई, विवाहिता स्त्री की दृष्टि से उसके पति का छोटा भाई

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دیوَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

دیوَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone