تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دیوْراج" کے متعقلہ نتائج

دیوْراج

دیوتاؤں کا بادشاہ، اندر

دَرْجَہ

رتبہ، پایہ، منزلت، مرتبت

دَرْجوں

درجہ کی مغیرہ حالت یا جمع، درجہ، کئی رتبے کے فرق سے (تراکیب میں مستعمل)

دَرْجی

कपड़ा सीने का काम करनेवाले लोगों की एक जाति।

دَرجا

مرتبہ ، رتبہ ، مقام .

دیورا

مندر، بُت خانہ

دَراجَہ

ایک عبا جو ایرانی باہر جاتے ہوئے کپڑوں کے اُوپر پہنتے ہیں

دُرْجی

(کاشتکاری) تمباکو اور نِیل کی ایسی پود جو ایک مرتبہ کٹنے کے بعد جڑ میں سے دوبارہ پُھوٹ کر بڑھ جائے یعنی ایک دو وصلیں نِکلیں ، دورہزی ، دُم رہزی ، رتون .

دارِجَہ

اِرتقا پذیر ، نشو و نما کے مرحلے سے گُزرنے والا ، غیر مصروف (تراکیب میں مُستعمل) .

دَھرِیجا

ہندو نیچ ذاتوں میں بیوہ کا دوسرا شوہر .

دَرْج

(کسی رجسٹر، کتاب یا فہرست وغیرہ میں) لکھنا، اندراج، داخلہ

دھیرج

صبر ، تحمّل ، اِستقلال ، ثابت قدمی ، ہمّت .

دِھیراج

راجاؤں کا راجہ ، مہاراجہ ، شہنشاہ .

دِھراج

مہاراجا ، بہت بڑا بادشاہ ، شہنشاہ .

دُرَّاج

ایک قسم کا پرندہ جو اکثر شوقین لڑانے کے لیے پالتے ہیں، تیتر، تیہو

اردو، انگلش اور ہندی میں دیوْراج کے معانیدیکھیے

دیوْراج

devraaj•देवराज

اصل: سنسکرت

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

دیوْراج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دیوتاؤں کا بادشاہ، اندر

Urdu meaning of devraaj

  • Roman
  • Urdu

  • devtaa.o.n baadashaah, andar

देवराज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • देवताओं का राजा, इंद्र

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دیوْراج)

نام

ای-میل

تبصرہ

دیوْراج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone