تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نیور" کے متعقلہ نتائج

نیور

horse's knee

نیورا ٹِک ہونا

(نفسیات) نفسیاتی یا اعصابی مریض ہونا ؛ احساس کمتری میں مبتلا ہونا ، وہمی ہونا ، مشوش ہو جانا ۔

نَیوَر لَگنا

گھوڑے کا چلنے میں اپنے پانو کو زخمی کر لینا ۔

نَیوَر لَگنے لَگے

طاقت نہ رہی ، جھک گئے

نِیوران

عصبی خلیہ جو اعصابی مہیجات کی ترسیل کا ضامن ہوتا ہے نیز اس کے زائدوں کا مجموعی نام ۔

نِیورے

آہستہ آہستہ ، رفتہ رفتہ ۔

نیوَری

(طب) ایک جنگلی درخت جس کے پھول چنے کے برابر ہوتے ہیں اور خوشبو بہت عمدہ ہوتی ہے پھل کا رنگ اول نیلا ہوتا ہے مگر پک کر کالا پڑ جاتا ہے

نِیورَس

(نفسیات) رک: نیوروسس جو معروف ہے ۔

نِیوراتی عَلامات

(نفسیات) وہ باتیں یا حرکتیں جن سے اعصابی بیماریوں کی نشاندہی ہوتی ہو

نِیورولوجی

اعصاب یا اعصابی نظام اور اس کے امراض کا علم ، اناٹومی طبیعیات اور اعصابی نظام میں بگاڑ کا علم

نِیورونَل

(ادویات) ذہنی امراض یا دیوانگی وغیرہ میں دی جانے والی ایک دوا جو نیند اور تسکین کا باعث ہوتی ہے (خصوصاً) مرگی میں مستعمل ۔

نِیوراسِس

(رک: نیوروسس) فساد اعصاب ، اعصابی خلل ۔

نِیورا سَپورا

روٹی وغیرہ کی پھپوند کا ایک علمی نام

نِیوروسَرجَری

اعصابی نظام کی جرّاحی (خصوصاً دماغ اور ریڑھ کی ہڈی کے اندر حرام مغز کی) ۔

نِیوراتی مَرِیض

(نفسیات) نفسیاتی مریض، احساس کمتری یا تشویش میں مبتلا مریض

نِیوراتی اَمراض

(نفسیات) اعصابی بیماریاں، احساس کمتری سے لاحق ہونے والے عارضے

نِیورولوجِسٹ

(نفسیات) اعصابی امراض کا ماہرشخص ، ذہنی امراض کا معالج ۔

نِیو رَکھنا

رک : نیو ڈالنا ، بنیاد رکھنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نیور کے معانیدیکھیے

نیور

nevarनेवर

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: عروض

  • Roman
  • Urdu

نیور کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (عروض) مفرد حرف جو ثقیل ہو
  • پانو کا ایک زیور
  • گھوڑے کا ٹخنہ یا گامچی .
  • گھوڑے کے پیر کا زخم یا بیماری ؛ زخم جو گامچی پر دونوں پیروں کے ٹکرانے سے ہو جائے
  • وہ کپڑا یا چمڑا جو پانو میں اس لیے باندھا جائے کہ پانو آپس میں نہ ٹکرائیں

Urdu meaning of nevar

  • Roman
  • Urdu

  • (uruuz) mufrad harf jo skel ho
  • paanv ka ek zevar
  • gho.De ka TaKhnaa ya gaamchii
  • gho.De ke pair ka zaKham ya biimaarii ; zaKham jo gaamchii par dono.n pairo.n ke Takraane se ho jaaye
  • vo kap.Daa ya cham.Daa jo paanv me.n is li.e baandhaa jaaye ki paanv aapas me.n na Takraa.ii.n

English meaning of nevar

Noun, Masculine

  • horse's knee
  • wound on the horse's knees

नेवर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • धुंघरू।
  • परिव्राजक। संन्यासी।
  • पैरों में पहनने का नूपुर नाम का गहना। पैंजनी।
  • बौद्ध भिक्षु।
  • बौद्ध भिक्षु; परिव्राजक; संन्यासी
  • स्त्रियों द्वारा पैरों में पहना जाने वाला एक आभूषण; नुपुर; घुँघरू।
  • वाणिज्य; व्यापार; रोज़गार
  • वणिक; व्यापारी; रोज़गारी
  • पानी; जल
  • कीचड़।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نیور

horse's knee

نیورا ٹِک ہونا

(نفسیات) نفسیاتی یا اعصابی مریض ہونا ؛ احساس کمتری میں مبتلا ہونا ، وہمی ہونا ، مشوش ہو جانا ۔

نَیوَر لَگنا

گھوڑے کا چلنے میں اپنے پانو کو زخمی کر لینا ۔

نَیوَر لَگنے لَگے

طاقت نہ رہی ، جھک گئے

نِیوران

عصبی خلیہ جو اعصابی مہیجات کی ترسیل کا ضامن ہوتا ہے نیز اس کے زائدوں کا مجموعی نام ۔

نِیورے

آہستہ آہستہ ، رفتہ رفتہ ۔

نیوَری

(طب) ایک جنگلی درخت جس کے پھول چنے کے برابر ہوتے ہیں اور خوشبو بہت عمدہ ہوتی ہے پھل کا رنگ اول نیلا ہوتا ہے مگر پک کر کالا پڑ جاتا ہے

نِیورَس

(نفسیات) رک: نیوروسس جو معروف ہے ۔

نِیوراتی عَلامات

(نفسیات) وہ باتیں یا حرکتیں جن سے اعصابی بیماریوں کی نشاندہی ہوتی ہو

نِیورولوجی

اعصاب یا اعصابی نظام اور اس کے امراض کا علم ، اناٹومی طبیعیات اور اعصابی نظام میں بگاڑ کا علم

نِیورونَل

(ادویات) ذہنی امراض یا دیوانگی وغیرہ میں دی جانے والی ایک دوا جو نیند اور تسکین کا باعث ہوتی ہے (خصوصاً) مرگی میں مستعمل ۔

نِیوراسِس

(رک: نیوروسس) فساد اعصاب ، اعصابی خلل ۔

نِیورا سَپورا

روٹی وغیرہ کی پھپوند کا ایک علمی نام

نِیوروسَرجَری

اعصابی نظام کی جرّاحی (خصوصاً دماغ اور ریڑھ کی ہڈی کے اندر حرام مغز کی) ۔

نِیوراتی مَرِیض

(نفسیات) نفسیاتی مریض، احساس کمتری یا تشویش میں مبتلا مریض

نِیوراتی اَمراض

(نفسیات) اعصابی بیماریاں، احساس کمتری سے لاحق ہونے والے عارضے

نِیورولوجِسٹ

(نفسیات) اعصابی امراض کا ماہرشخص ، ذہنی امراض کا معالج ۔

نِیو رَکھنا

رک : نیو ڈالنا ، بنیاد رکھنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نیور)

نام

ای-میل

تبصرہ

نیور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone