تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"denature" کے متعقلہ نتائج
denature کے لیے اردو الفاظ
denature کے اردو معانی
فعل، فعل متعدی
- تبدیلی فطرت کرنا
- خاصیت تبدیل کرنا
- قلب ماہیت کرنا
- طبع بدلنا
- کسی چیز کی دوسرے مقاصد کے لیے افادیت ختم کیے بغیر اسے انسانی استعمال کے ناقابل بنا دینا، جیسے الکحل
- (حیاتی کیمیا) کسی پروٹین کا کیمیائی یا طبعی ذرائع سے اپنی اصل حالت سے تبدیل ہونا
- کسی قابل انشقاق مادے میں ناقابل انشقاق مادہ شامل کر کے اسے جوہری اسلحہ میں استعمال کے ناقابل بنا دینا
denature के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया, सकर्मक क्रिया
- तबदीली फ़ित्रत करना
- ख़ासीयत तबदील करना
- क़लब-ए-माहीयत करना
- तबा बदलना
- किसी चीज़ की दूसरे मक़ासिद के लिए इफ़ादीयत ख़त्म किए बगै़र उसे इंसानी इस्तिमाल के नाक़ाबिल बना देना, जैसे अलकहल
- (हयाती कीमिया) किसी प्रोटीन का कीमीयाई या तिब्बी ज़राए से अपनी असल हालत से तबदील होना
- किसी काबिल इंशिक़ाक़ माद्दे में नाक़ाबिल इंशिक़ाक़ माद्दा शामिल कर के उसे जौहरी असलाह में इस्तिमाल के नाक़ाबिल बना देना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
denture
مصنوعی دانت ،ایک یا ز یا وہ جو ایک مصنوعی چوکے میں جڑے ہوتے ہیں جو نکالا اور لگایا جاسکتا ہے، دانتوں کا چوکا۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (denature)
denature
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔