Search results

Saved words

Showing results for "denature"

denature

(پروٹین وغیرہ کو) گرما کر یا تیزاب کے ذریعے سے خواص تبدیل کرنا۔.

denatured

da.nt.Dii

دنت (رک) کی تصغیر .

dhanattarii

(مجازاً) غرور ، تکبر، شیخی .

dantiiruu

ہندوؤں کے نزدیک گدھے کی آواز کے شگون کا نام ، اگر گدھا سامنے سے منہ کھول کر بولتا ہوا آئے تو اسے بدشگونی سمجھا جاتا ہے ؛ ماتھا پھوڑ ؛ ڈنڈا ؛ کانتا ؛ گھرگا کے نام سے بھی یہ شگون موسوم تھا .

dhantaraa

powerful

da.ntur

one with lifted teeth

dhantar

ایک پرندہ جو شِکرے کے برابر ہوتا ہے دُم دراز ہوتی ہے رن٘گ بُھورا پراس کے بعض سِیاہ بعض بُھورے اور نوکیں اس کی سفید ہوتی ہیں جون٘چ بڑی اور چوڑی اور ذرا خم کھائے ہوئے ہوتی ہے ، لَمْڈور .

dhanattar

wealthy person, powerful or influential man

donattar

(مجازاً) غصہ ، تیہا ؛ غرور ؛ گھٹیا پن ؛ نچلے درجے کا ، کمتر

dhanattar hai

بڑا مشہور بیدک ہے ، افلاطون ہے ، دولت مند ہے ، مالدار ہے ، بڑا پہلوان ہے ، زبردست آدمی ہے ، بڑا بلوان ہے .

dhanattar-KHaa.n

(مجازاً) بہت بڑا دبنگ ، طاقت ور ، ہیکڑی والا .

donattar Dhaanaa

طلسم توڑنا ، طاقت گھٹانا ، رعب داب کم کرنا

naalii ke DanTar

وہ ڈنٹر جو نالی میں پیلے جائیں

naalii ke DanTar pelnaa

نالی پر ڈنٹروں کی کسرت کرنا

Urdu words for denature

denature

diːˈneɪ.tʃər

denature के देवनागरी में उर्दू अर्थ

क्रिया, सकर्मक क्रिया

  • तबदीली फ़ित्रत करना
  • ख़ासीयत तबदील करना
  • क़लब-ए-माहीयत करना
  • तबा बदलना
  • किसी चीज़ की दूसरे मक़ासिद के लिए इफ़ादीयत ख़त्म किए बगै़र उसे इंसानी इस्तिमाल के नाक़ाबिल बना देना, जैसे अलकहल
  • (हयाती कीमिया) किसी प्रोटीन का कीमीयाई या तिब्बी ज़राए से अपनी असल हालत से तबदील होना
  • किसी काबिल इंशिक़ाक़ माद्दे में नाक़ाबिल इंशिक़ाक़ माद्दा शामिल कर के उसे जौहरी असलाह में इस्तिमाल के नाक़ाबिल बना देना

denature کے اردو معانی

فعل، فعل متعدی

  • تبدیلی فطرت کرنا
  • خاصیت تبدیل کرنا
  • قلب ماہیت کرنا
  • طبع بدلنا
  • کسی چیز کی دوسرے مقاصد کے لیے افادیت ختم کیے بغیر اسے انسانی استعمال کے ناقابل بنا دینا، جیسے الکحل
  • (حیاتی کیمیا) کسی پروٹین کا کیمیائی یا طبعی ذرائع سے اپنی اصل حالت سے تبدیل ہونا
  • کسی قابل انشقاق مادے میں ناقابل انشقاق مادہ شامل کر کے اسے جوہری اسلحہ میں استعمال کے ناقابل بنا دینا

Related searched words

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (denature)

Name

Email

Comment

denature

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone