تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"demos" کے متعقلہ نتائج

demos

عَوام

دَیموس

(ہئیت) مریخ کے دوری میالان کے دو نقطوں میں سے ایک کا نام، دیموس (Demos) دیموس جس کا مدار فوباس کے باہر ہے مریخ کے گرد ایک گردش ۳۰ گھنٹے ۱۸ منٹ میں پوری کرتا ہے.

دُعْمُوص

پانی کا سِیاہ کِیڑا جو تالابوں میں پانی کم ہونے پر دِکھائی دیتا ہے اسکو بعلط بھی کہا جاتا ہے

دُمْسا

(کاشت کاری) وہ بیج جو جڑ زمین میں چھوڑ کر خود پُھٹاؤ کی صورت میں باہر نکل آئے ، یعنی زمین کی نمی سے جڑ پڑھ کر زمین میں اور دانہ نکل کر اوپر آ جائے .

راماسی

(ٹھگی) ٹھگوں کی زبان .

دَھمانسی

ایک رجزیہ انداز کا گیت .

رومِیسا

Bunch of flower

داماساہی

(بِندو) ایک تاجر ,داما شاہ، سے منسوب جو دیوالیہ مرا اور اس کا سامان قرض خواہوں میں بحصّہ رسدی تقسیم ہوگیا - بحصّہ رسی بان٘ٹ ، قرض خواہوں میں اُن کے دعووں کے مُطابق جائداد کی تقسیم .

دامِیثا

ایک خاردار درخت ہے جس سے سرخی مائل گون٘د نکلتا ہے

رومِیسَہ

Bunch of flower

دَھماسا

ایک گھاس ہے جو ہندوستان کے مشرقی اور شمالی حصوں میں اور سندھ اور پنجاب اور دکھن وغیرہ کے بہت سے علاقوں میں پیدا ہوتی ہے ، زمین پر بچھی ہوئی اور خاردار جو اسے کی طرح ہوتی ہے ، پھول خال کے اوپر لگتا ہے ، ابتدا میں سبز ہوتا ہے اورمکو کے دانے سے چھوٹا ہوا ہے پھر کھلتا ہے ، یہ گھاس پانی کے کنارے اگتی ہے

رامِشِی

گویّا، مُطرب

رَماسی

رمز کی بگاڑ، رمز کی باتیں

رَموسا

(ماہی گیری) ایک قسم کی سمندری مچھلی

رامِش

خوشی و شادمانی، نشاط و طرب

demos کے لیے اردو الفاظ

demos

ˈdem.əʊ

demos کے اردو معانی

اسم

  • جمہور
  • عوام
  • جرگہ
  • ایک قدیم یونانی ریاست کے لوگ یا عام آدمی
  • خلقت
  • (عمرانیات) ایسا انسانی گروہ جسے سیاسی وحدت سمجھا جائے

demos के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • जम्हूर
  • अवाम
  • जरगा
  • एक क़दीम यूनानी रियासत के लोग या आम आदमी
  • ख़लक़त
  • (इमरानियात) ऐसा इंसानी गिरोह जिसे सयासी वहदत समझा जाये

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (demos)

نام

ای-میل

تبصرہ

demos

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone