تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دیکھ دیکھ کَر جَلْنا" کے متعقلہ نتائج

دیکھ دیکھ کَر جَلْنا

کسی کو خوش حال دیکھ کر اس سے حسد کرنا .

مُنہ پھیر کَر گَھر دیکھ کَر

گھر اُس طرف ہے ، فورا ً چلے جاؤ ۔

دیکھ کَر رَہ جانا

مایوس ہوجانا ، کچھ نہ کہنا.

مُنہ دیکھ کَر اُٹھنا

صبح آنکھ کھلتے ہی سب سے پہلے کسی کے چہرے پر نظر پڑنا (کہا جاتا ہے کہ اُٹھ کر کسی خوش نصیب کا منھ دیکھیں تو پورا دن اچھا اور بدنصیب یا ُبرے آدمی کا منھ دیکھیں تو ُبرا گزرتا ہے) ۔

مُنہ دیکھ کَر جِینا

کسی کے لیے یا کسی کے باعث زندہ رہنا نیز کسی سے نہایت خوش ہونا یا بہتری کی امید رکھنا ۔

دیکھ کَر

بچا کر .

مُنہ دیکھ کَر بات کَرنا

منھ پر خوشامد کی باتیں کرنا ، خوشامد کی کہنا

مَوْقََعْ دِیْکْھ کَر

مناسب وقت پر، موزوں حالات اور وقت پر

مُنہ دیکھ کَر رَہ جانا

جواب نہ دے سکنا ، لاجواب ہوکر رہ جانا ۔

دیکھ کَر شَشْدَر رَہ جانا

نظر پڑتے ہی حیرت کے عالم میں رہ جانا ، سکتے کے عالم میں ہو جانا.

لِفافَہ دیکھ کَر مَضْمُون بھانپ جانا

ظاہر سے باطن کا حال جان لینا.

شَوکَت دیکھ کَر

رعب و دبدبہ ملاحظہ کرکے، رعب و داب دیکھ کر

بَنیْے کا بیٹا کُچھ دیکھ کَر گِرْتا ہے

چالاک یا مطلب پرست کا کوئی کام فائدے سے خالی نہیں ہوتا

کُچْھ دیکھ کَر

کچھ سوچ سمجھ کر ؛ کسی وجہ سے ؛ کسی خوبی کے پیش نظر.

آگے دیکھ کَر

سامنے کی طرف نظرکرکے، دیکھ بھال کے

دیکھ کَر جِینا

کسی کے دِیدار کو اپنی زندگی کا باعث سمجھنا ، کسی کی وجہ سے بہت خوش رہنا ، کسی کے سہارے رہنا .

دیکھ کَر لانا

انتخاب کرکے لانا ، چھان بِین کرکے لینا .

دیکھ کَر شَرْمانا

مایوس ہونا ، اپنا سا من٘ھ لے کر رہ جانا .

دیکھ پھال کَر

دیدہ و دانستہ ، جان بوجھ کر.

مور ناچْتا ہے اَپنے پانْو دیکھ کَر جَھر جاتا ہے

ساری اُمنگیں ، حوصلے ، خوشیاں ، لذتیں ، نعمتیں ، اوصاف ذرا سے عیب کے باعث تکلیف و تکدر بن جاتے ہیں ، عیب ذرا سا بھی ُبرا

صَفَر کا چاند دیکھ کَر آئِینَہ دیکھنا

مبارک سمجھا جاتا ہے

گاڑی دیکھ کَر پاؤں پُھولْتے ہَیں

۔(عو) موٹے آدمی کا دُبلا ہوجانا۔؎

آنکھ سے دیکھ کَر

بچشم خود مشاہدہ کر کے

دیکھ کَر کام کَرنا

کام میں ہوشیاری اور احتیاط برتنا

دیکھ کَر قَدَم رَکْھنا

احتیاط کرنا ، سوچ سمجھ کر کامکرنا.

صُورَت دیکھ کَر جِینا

کس کو دیکھ کر خوش ہونا ، بغیر صورت دیکھ قرار نہ آنا ، عاشق زار ہونا.

کِس شَخْص کا مُنہ دیکھ کَر اُٹھا ہُوں

جب کسی دن تکلیفوں پر تکلیفیں پیش آئیں تو کہتے ہیں یعنی صبح پہلے پہل کس منحوس کا منھ دیکھا تھا.

خَربُوزے کو دیکھ کَر خَربُوزَہ رَنْگ پَکَڑتا ہے

آدمی جیسی صحبت میں بیٹھے ویسا ہوجاتا ہے، کہتے ہیں اگر ایک خربوزہ کھیت میں پک جائے تو اس کی خوشبو سے دوسرے بھی پک جاتے ہیں

چادَر دیکھ کَر پَیْر پَھیلانا

بِساط کے موافق گزر اوقات کرنا

چادَر دیکھ کَر پانْو پَھیلانا

بساط کے موافق گزر اوقات کرنا

مُنھ دیکھ کَر بات کَرنا

مُنھ دیکھی باتیں کرنا، خوشامد کی باتیں کرنا

لِفافا دیکھ کَر مَضْمُون بھانپ جانا

ظاہر سے باطن کا حال جان لینا.

صُورَت دیکھ کَر بُخار چَڑھ آنا

صورت سے خوف آنا.

اَبْر کو دیکھ کَر گَھڑے پھوڑنا

موہوم امید پر نقصان کر بیٹھنا

چادَر دیکھ کَر پانو پَسارْنا پَھیلانا

بساط استطاعت اور گنجائش کے مطابق کام کرنا ، یا زندگی گزارنا .

دیکھ دِکھا کَر باؤڑی میں پَڑنا

جانتے بُوجھتے مصیبت مول لینا .

صُورَت دیکھ کَر جُوڑی چَڑھ آنا

صورت سے خوف آنا.

کِھلاڑی کو دیکھ کَر کِھلاڑی نَہیں رَہ سَکْتا

ترغیب و تحریص کا اثر ضرور ہوتا ہے.

سَودا لِیجِیے دیکھ کَر اَور روٹی کھائیے سیک کَر

مال دیکھ کر خریدنا چاہئے اور روٹی گرم کر کے کھانی چاہیے.

دُور سے دیکْھ کَر بھاگْنا

نہایت خوف زدہ رہنا، پاس جاتے ہوئے ڈرنا

جِیتی مَکّھی دیکْھ کَر کھانا

جان بوجھ کر ناپسند کو پسند کرنا، دانستہ غلطی کرنا.

آگ لَگے کَر بَیری ، دَرْشَن مِتر دیکھ بَھرے سَب تَن مَن

مصیبت میں پڑے پر دشمن خوش ہوتے ہیں اور دوستوں کو رنج اور قلق ہوتا ہے

گھوڑی کو نَعْل ٹُھکواتے دیکھ کَر بی مینڈْکی بھی نَعْل لَگوانا چاہیں

رک : گھوڑے کےلگے تھے نعل مینڈکی بولی میرے بھی جَڑ دو .

کَٹ کَھنی کُتْیا بُھس میں بیائی ، ٹُکْڑا دیکھ کَر دَوڑ دَوڑ آئی

طمع کی وجہ سے تند مزاج بھی مطیع ہو جاتا ہے.

گہْری لالی دیکھ کَر پُھول گُمان بھئے، کتنے باگ جَہان میں لگ لَگ سُوکھ گئے

خوبصورتی یا حسن کا غرور نہیں ہونا چاہیے، سیکڑوں باغ دنیا میں لگ لگ کر سُوکھ گئے یا سوکھ جاتے ہیں

کِس کی حالَت دیکھ کَر مَت لَلْچاوے جی، اَجی رُوکھی سُوکھی کھا کَر ٹَھنڈا پانی پی

کسی کی اچھی چیز دیکھ کر لالچ نہیں کرنا چاہیے جو کچھ ملے اس پر قناعت کرنی چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں دیکھ دیکھ کَر جَلْنا کے معانیدیکھیے

دیکھ دیکھ کَر جَلْنا

dekh-dekh kar jalnaaदेख-देख कर जलना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دیکھ دیکھ کَر جَلْنا کے اردو معانی

  • کسی کو خوش حال دیکھ کر اس سے حسد کرنا .

Urdu meaning of dekh-dekh kar jalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii ko Khushhaal dekh kar is se hasad karnaa

देख-देख कर जलना के हिंदी अर्थ

  • किसी को संपन्न या समृद्ध देख कर उससे ईर्ष्या करना, किसी को ख़ुशहाल देख कर उससे जलना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دیکھ دیکھ کَر جَلْنا

کسی کو خوش حال دیکھ کر اس سے حسد کرنا .

مُنہ پھیر کَر گَھر دیکھ کَر

گھر اُس طرف ہے ، فورا ً چلے جاؤ ۔

دیکھ کَر رَہ جانا

مایوس ہوجانا ، کچھ نہ کہنا.

مُنہ دیکھ کَر اُٹھنا

صبح آنکھ کھلتے ہی سب سے پہلے کسی کے چہرے پر نظر پڑنا (کہا جاتا ہے کہ اُٹھ کر کسی خوش نصیب کا منھ دیکھیں تو پورا دن اچھا اور بدنصیب یا ُبرے آدمی کا منھ دیکھیں تو ُبرا گزرتا ہے) ۔

مُنہ دیکھ کَر جِینا

کسی کے لیے یا کسی کے باعث زندہ رہنا نیز کسی سے نہایت خوش ہونا یا بہتری کی امید رکھنا ۔

دیکھ کَر

بچا کر .

مُنہ دیکھ کَر بات کَرنا

منھ پر خوشامد کی باتیں کرنا ، خوشامد کی کہنا

مَوْقََعْ دِیْکْھ کَر

مناسب وقت پر، موزوں حالات اور وقت پر

مُنہ دیکھ کَر رَہ جانا

جواب نہ دے سکنا ، لاجواب ہوکر رہ جانا ۔

دیکھ کَر شَشْدَر رَہ جانا

نظر پڑتے ہی حیرت کے عالم میں رہ جانا ، سکتے کے عالم میں ہو جانا.

لِفافَہ دیکھ کَر مَضْمُون بھانپ جانا

ظاہر سے باطن کا حال جان لینا.

شَوکَت دیکھ کَر

رعب و دبدبہ ملاحظہ کرکے، رعب و داب دیکھ کر

بَنیْے کا بیٹا کُچھ دیکھ کَر گِرْتا ہے

چالاک یا مطلب پرست کا کوئی کام فائدے سے خالی نہیں ہوتا

کُچْھ دیکھ کَر

کچھ سوچ سمجھ کر ؛ کسی وجہ سے ؛ کسی خوبی کے پیش نظر.

آگے دیکھ کَر

سامنے کی طرف نظرکرکے، دیکھ بھال کے

دیکھ کَر جِینا

کسی کے دِیدار کو اپنی زندگی کا باعث سمجھنا ، کسی کی وجہ سے بہت خوش رہنا ، کسی کے سہارے رہنا .

دیکھ کَر لانا

انتخاب کرکے لانا ، چھان بِین کرکے لینا .

دیکھ کَر شَرْمانا

مایوس ہونا ، اپنا سا من٘ھ لے کر رہ جانا .

دیکھ پھال کَر

دیدہ و دانستہ ، جان بوجھ کر.

مور ناچْتا ہے اَپنے پانْو دیکھ کَر جَھر جاتا ہے

ساری اُمنگیں ، حوصلے ، خوشیاں ، لذتیں ، نعمتیں ، اوصاف ذرا سے عیب کے باعث تکلیف و تکدر بن جاتے ہیں ، عیب ذرا سا بھی ُبرا

صَفَر کا چاند دیکھ کَر آئِینَہ دیکھنا

مبارک سمجھا جاتا ہے

گاڑی دیکھ کَر پاؤں پُھولْتے ہَیں

۔(عو) موٹے آدمی کا دُبلا ہوجانا۔؎

آنکھ سے دیکھ کَر

بچشم خود مشاہدہ کر کے

دیکھ کَر کام کَرنا

کام میں ہوشیاری اور احتیاط برتنا

دیکھ کَر قَدَم رَکْھنا

احتیاط کرنا ، سوچ سمجھ کر کامکرنا.

صُورَت دیکھ کَر جِینا

کس کو دیکھ کر خوش ہونا ، بغیر صورت دیکھ قرار نہ آنا ، عاشق زار ہونا.

کِس شَخْص کا مُنہ دیکھ کَر اُٹھا ہُوں

جب کسی دن تکلیفوں پر تکلیفیں پیش آئیں تو کہتے ہیں یعنی صبح پہلے پہل کس منحوس کا منھ دیکھا تھا.

خَربُوزے کو دیکھ کَر خَربُوزَہ رَنْگ پَکَڑتا ہے

آدمی جیسی صحبت میں بیٹھے ویسا ہوجاتا ہے، کہتے ہیں اگر ایک خربوزہ کھیت میں پک جائے تو اس کی خوشبو سے دوسرے بھی پک جاتے ہیں

چادَر دیکھ کَر پَیْر پَھیلانا

بِساط کے موافق گزر اوقات کرنا

چادَر دیکھ کَر پانْو پَھیلانا

بساط کے موافق گزر اوقات کرنا

مُنھ دیکھ کَر بات کَرنا

مُنھ دیکھی باتیں کرنا، خوشامد کی باتیں کرنا

لِفافا دیکھ کَر مَضْمُون بھانپ جانا

ظاہر سے باطن کا حال جان لینا.

صُورَت دیکھ کَر بُخار چَڑھ آنا

صورت سے خوف آنا.

اَبْر کو دیکھ کَر گَھڑے پھوڑنا

موہوم امید پر نقصان کر بیٹھنا

چادَر دیکھ کَر پانو پَسارْنا پَھیلانا

بساط استطاعت اور گنجائش کے مطابق کام کرنا ، یا زندگی گزارنا .

دیکھ دِکھا کَر باؤڑی میں پَڑنا

جانتے بُوجھتے مصیبت مول لینا .

صُورَت دیکھ کَر جُوڑی چَڑھ آنا

صورت سے خوف آنا.

کِھلاڑی کو دیکھ کَر کِھلاڑی نَہیں رَہ سَکْتا

ترغیب و تحریص کا اثر ضرور ہوتا ہے.

سَودا لِیجِیے دیکھ کَر اَور روٹی کھائیے سیک کَر

مال دیکھ کر خریدنا چاہئے اور روٹی گرم کر کے کھانی چاہیے.

دُور سے دیکْھ کَر بھاگْنا

نہایت خوف زدہ رہنا، پاس جاتے ہوئے ڈرنا

جِیتی مَکّھی دیکْھ کَر کھانا

جان بوجھ کر ناپسند کو پسند کرنا، دانستہ غلطی کرنا.

آگ لَگے کَر بَیری ، دَرْشَن مِتر دیکھ بَھرے سَب تَن مَن

مصیبت میں پڑے پر دشمن خوش ہوتے ہیں اور دوستوں کو رنج اور قلق ہوتا ہے

گھوڑی کو نَعْل ٹُھکواتے دیکھ کَر بی مینڈْکی بھی نَعْل لَگوانا چاہیں

رک : گھوڑے کےلگے تھے نعل مینڈکی بولی میرے بھی جَڑ دو .

کَٹ کَھنی کُتْیا بُھس میں بیائی ، ٹُکْڑا دیکھ کَر دَوڑ دَوڑ آئی

طمع کی وجہ سے تند مزاج بھی مطیع ہو جاتا ہے.

گہْری لالی دیکھ کَر پُھول گُمان بھئے، کتنے باگ جَہان میں لگ لَگ سُوکھ گئے

خوبصورتی یا حسن کا غرور نہیں ہونا چاہیے، سیکڑوں باغ دنیا میں لگ لگ کر سُوکھ گئے یا سوکھ جاتے ہیں

کِس کی حالَت دیکھ کَر مَت لَلْچاوے جی، اَجی رُوکھی سُوکھی کھا کَر ٹَھنڈا پانی پی

کسی کی اچھی چیز دیکھ کر لالچ نہیں کرنا چاہیے جو کچھ ملے اس پر قناعت کرنی چاہیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دیکھ دیکھ کَر جَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دیکھ دیکھ کَر جَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone