تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"deceive" کے متعقلہ نتائج

deceive

چُونَہ

deceiver

دھوکے بَاز

رُکاؤ

(جاری کام یا بات کے) رکنے کی کیفیت عمل، ٹھراؤ، توقف، اٹکاؤ، روک، انقباض

دِکھاوا

ظاہر داری، نمائش، ریاکاری، بناوٹ، تصنّع

رَکْھوَیَا

محافظ، نگہبان .

ڈھینکُوا

رک : ڈھین٘کلی.

رِکْوَہ

छागल, बहुत छोटी मशक।

رَکْھوائی

رکھنے کی اجرت، کھیتوں کی رکھوالی، چوکیداری کاٹیکس، رکھوالی کا کام، رکھنے کا طریقہ یا ڈھنگ

رُکْوَیّا

جو شخص روکے یا ٹھہرائے.

رِخْوَہ

نرمی، وہ حروف جن کو ادا کرتے وقت آواز مخرج میں جاری رہتی ہے جس کی وجہ سے آواز میں نرمی اور ضعف پایا جاتا ہے، یہ سولہ حروف ہیں: ۱، ث، ح، خ، ذ، ز، س، ش، ص، ض، ظ، غ، ف، و، ہ، ی

دِکھاؤ

دِکھانے کے قابل ، خوشنما ، خوبصورت ، وجیہہ.

رِسِیْو کَرنا

استقبال کرنا

رَکْھوا لینا

چھین لینا ، واپس لینا ، وصول کرلینا .

دِکھاؤ کُھلْنا

فریب کا پردہ چاک ہوجانا، دوسروں پر تدبیر کا کھل جانا۔

دِکھاؤ کاٹْنا

شطرنج یا چوسر وغیرہ میں دوسرے کی چال کا جواب دینا، چال رد کرنا، چال کا توڑکرنا

deceive کے لیے اردو الفاظ

deceive

dɪˈsiːv

deceive کے اردو معانی

فعل متعدی

  • دھوکا دینا
  • دعا کرنا
  • فریب کرنا
  • چال بازی کرنا
  • مکر کرنا
  • حیلہ سازی کرنا
  • جھوٹ پر یقین کرنے یا سچ پر یقین نہ کرنے کا سبب بننا
  • گمراہ کرنا
  • بہکانا
  • امیدوں یا توقعات کے حوالے سے مایوس کرنا

فعل لازم

  • فریب دہی سے کام کرنا
  • دغا بازی سے کام لینا

deceive के देवनागरी में उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • धोका देना
  • दुआ करना
  • फ़रेब करना
  • चाल बाज़ी करना
  • मकर करना
  • हीलासाज़ी करना
  • झूट पर यक़ीन करने या सच्च पर यक़ीन ना करने का सबब बनना
  • गुमराह करना
  • बहिकाना
  • उम्मीदों या तवक़्क़ुआत के हवाले से मायूस करना

अकर्मक क्रिया

  • फ़रेबदिही से काम करना
  • दग़ा बाज़ी से काम लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (deceive)

نام

ای-میل

تبصرہ

deceive

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone