تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِکھاؤ" کے متعقلہ نتائج

دِکھاؤ

دِکھائی دینے کا عمل، نظارہ، دیدار، سامنا (ہونا)

دِکھاؤ

دِکھانے کے قابل ، خوشنما ، خوبصورت ، وجیہہ.

دِکھاؤ سے نَہ چُوکْنا

دھوکا دینے سے باز نہ آنا، شرارت کرنا

دِکھاؤ کو پَہُنچْنا

رَدّجِواب سُوجھنا (بیشتر نفی کے ساتھ)

دِکھاؤ کَرنا

چلا جانا، چل دینا۔

دِکھاؤ کُھلْنا

فریب کا پردہ چاک ہوجانا، دوسروں پر تدبیر کا کھل جانا۔

دِکھاؤ کاٹْنا

شطرنج یا چوسر وغیرہ میں دوسرے کی چال کا جواب دینا، چال رد کرنا، چال کا توڑکرنا

دِکھاؤ سِیکْھنا

کسی کی وضع اختیار کرنا، کسی کے چلنے کا طریقہ اختیار کرنا

دِکھاؤ کا فَنَر

(گھڑی سازی) گھنٹے یا گھڑی یا سکی مشین کی چابی لگانے کے لیے کام میں آنے والا فولادی پٹی کا کنڈلی نما بنا ہوا پرزہ جس کو چابی لگا کر پوری طرح کس دیتے ہیں اور اسکے مقررہ رفتار سے کھلنے کی قوت سے پرشے حرکت میں آتے رہتے ہیں۔ اسکی کو چال کا فنر کہتے ہیں گھڑیوں میں گھنٹے منٹ اور سیکنڈ کی سوئیوں کو یہی حرکت میں لاتا ہے

دِکھاؤ کو اُٹھانا

رَوِش اخیتار کرنا، ظور طریق اپنانا

دِکھاؤ سِیدھی پَڑنا

شطرنج وغیرہ یا تاش کے کھیل میں جیت ہونا ؛ تدبیر کا کرگر ہونا۔

مُنہ نَہ دِکھاؤ

(کلمہء تنفر) دفعان ہو ، دور ہو ، پرے ہٹ ، یہاں سے ہٹ جا سامنے نہ آ، شکل نہ دکھا ، صورت نہ دکھا ۔

باٹ دِکھاؤ

راہبر ، رہنما

چال دِکھاؤ

چلتے بنو، جاؤ ، چلے جاؤ (بے تکلفی یا طنز کے موقع پر مستعمل) .

گولی دِکھاؤ

(بطور طنز) ختم کرو ، جان سے مارو، لعنت بھیجو ، دور کرو .

خُدا کو کیا مُنہ دِکھاؤ گے

اللہ پاک کو کیا جواب دو گے.

اُسے چُھپاؤ تُمھیں دِکھاؤ

رک : 'اسے چھپاؤ اَسے دکھاؤ' .

اِسے چِھپاؤ اُسے دِکھاؤ

اس موقع پر کہتے ہیں جب دو شخصوں کے درمیان مشابہت بدرجہ کمال ہو ، مطلب یہ کہ گویا دونوں ایک ہیں .

اِسے چُھپاؤ اُسے دِکھاؤ

the two look so identical that you can not tell one from that other

اردو، انگلش اور ہندی میں دِکھاؤ کے معانیدیکھیے

دِکھاؤ

dikhaavदिखाव

اصل: ہندی

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

دِکھاؤ کے اردو معانی

صفت

  • دِکھانے کے قابل ، خوشنما ، خوبصورت ، وجیہہ.

اسم، مذکر

  • دِکھائی دینے کا عمل، نظارہ، دیدار، سامنا (ہونا)
  • شان و شوکت، خوشنمائی
  • جہاں تک دِکھائی دے سکے، حدِّ نظر

شعر

Urdu meaning of dikhaav

  • Roman
  • Urdu

  • dikhaane ke kaabil, Khushanumaa, Khuubsuurat, vajiihaa
  • dikhaa.ii dene ka amal, nazaaraa, diidaar, saamnaa (honaa)
  • shaan-o-shaukat, Khoshanmaa.ii
  • jahaa.n tak dikhaa.ii de sake, hadiXi nazar

English meaning of dikhaav

Adjective

  • illusive, showy, ostentatious
  • show, reveal, display
  • presentable, comely
  • visible, apparent

Noun, Masculine

  • pretence, ostentation, pomp
  • show, display, exhibition
  • sight, view

दिखाव के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (चीज) जो दिखाई जाय।
  • देखे जाने के योग्य। दर्शनीय।
  • पाखंड से भरा; आडंबरपूर्ण; जो केवल देखने का हो; दिखावटी; जो काम का न हो; अनुपयोगी
  • प्रदर्शन करने योग्य; जो दिखाई जाए।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دِکھاؤ

دِکھائی دینے کا عمل، نظارہ، دیدار، سامنا (ہونا)

دِکھاؤ

دِکھانے کے قابل ، خوشنما ، خوبصورت ، وجیہہ.

دِکھاؤ سے نَہ چُوکْنا

دھوکا دینے سے باز نہ آنا، شرارت کرنا

دِکھاؤ کو پَہُنچْنا

رَدّجِواب سُوجھنا (بیشتر نفی کے ساتھ)

دِکھاؤ کَرنا

چلا جانا، چل دینا۔

دِکھاؤ کُھلْنا

فریب کا پردہ چاک ہوجانا، دوسروں پر تدبیر کا کھل جانا۔

دِکھاؤ کاٹْنا

شطرنج یا چوسر وغیرہ میں دوسرے کی چال کا جواب دینا، چال رد کرنا، چال کا توڑکرنا

دِکھاؤ سِیکْھنا

کسی کی وضع اختیار کرنا، کسی کے چلنے کا طریقہ اختیار کرنا

دِکھاؤ کا فَنَر

(گھڑی سازی) گھنٹے یا گھڑی یا سکی مشین کی چابی لگانے کے لیے کام میں آنے والا فولادی پٹی کا کنڈلی نما بنا ہوا پرزہ جس کو چابی لگا کر پوری طرح کس دیتے ہیں اور اسکے مقررہ رفتار سے کھلنے کی قوت سے پرشے حرکت میں آتے رہتے ہیں۔ اسکی کو چال کا فنر کہتے ہیں گھڑیوں میں گھنٹے منٹ اور سیکنڈ کی سوئیوں کو یہی حرکت میں لاتا ہے

دِکھاؤ کو اُٹھانا

رَوِش اخیتار کرنا، ظور طریق اپنانا

دِکھاؤ سِیدھی پَڑنا

شطرنج وغیرہ یا تاش کے کھیل میں جیت ہونا ؛ تدبیر کا کرگر ہونا۔

مُنہ نَہ دِکھاؤ

(کلمہء تنفر) دفعان ہو ، دور ہو ، پرے ہٹ ، یہاں سے ہٹ جا سامنے نہ آ، شکل نہ دکھا ، صورت نہ دکھا ۔

باٹ دِکھاؤ

راہبر ، رہنما

چال دِکھاؤ

چلتے بنو، جاؤ ، چلے جاؤ (بے تکلفی یا طنز کے موقع پر مستعمل) .

گولی دِکھاؤ

(بطور طنز) ختم کرو ، جان سے مارو، لعنت بھیجو ، دور کرو .

خُدا کو کیا مُنہ دِکھاؤ گے

اللہ پاک کو کیا جواب دو گے.

اُسے چُھپاؤ تُمھیں دِکھاؤ

رک : 'اسے چھپاؤ اَسے دکھاؤ' .

اِسے چِھپاؤ اُسے دِکھاؤ

اس موقع پر کہتے ہیں جب دو شخصوں کے درمیان مشابہت بدرجہ کمال ہو ، مطلب یہ کہ گویا دونوں ایک ہیں .

اِسے چُھپاؤ اُسے دِکھاؤ

the two look so identical that you can not tell one from that other

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِکھاؤ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِکھاؤ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone