تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"decanal" کے متعقلہ نتائج

decanal

ڈیکن (شمّاس) یا اس کے حلقے سے متعلق۔.

دیکْھنا

جھلک دکھانا کا لازم

دیکْھنا ہے

سوچنا ہے ، انجام پر نظر ہے.

کَر دیکْھنا

آزمانا یا آزما کر دیکھ لینا، تجربہ کرنا، کسی کام کو کر کے اُس کی بھلائی بُرائی سے آگاہ ہونا

آ دیکھنا

آزمانا، آکر دیکھنا، تجربہ کرنا

دِل دیکْھنا

حوصلے کی آزامائش کرنا، مرضی دریافت کرنا، عندیہ لینا

اَور دیکھنا

حیرت و استعجاب کے موقع پر مستعمل، مترادف : کتنی حیرت کی بات ہے، بڑا تعجب کا مقام ہے

دیکْھنا ہونا

رک : جھلک نظر آنا.

دیرانَہ

وہ رقم جو قرض میں تاخیر کرنے میں بطور تاوان عاید کی جائے، جُرمانہ

دیکنا

رک : دیکھنا .

آنکھیں دیکھنا

صحبت میں رہنا، تربیت پانا

آنکھوں دیکْھنا

خود دیکھنا، خود مشاہدہ کرنا، اپنی آنکھوں سے دیکھنا

باٹ دیکْھنا

انتظار کرنا ، راہ تکنا .

بات دیکْھنا

(کسی میں) کوئی خصوصیت نظر آنا.

گَھر دیکْھنا

۔۱۔ کسی کے گھر بار بار جانا۔ ۲۔مکان دیکھ لینا۔ گھر سے واقف ہوجانا۔ ۳۔(کنایۃً) مانوٗس ہوجانا۔ ہل جانا۔ ؎ ۴۔کسی کے مکان پر جانا اِس غرض سے کہ مکان کا راستہ معلوم ہوجائے اور دوبارہ آنے میں راہبری کی ضرورت نہ ہو۔ ؎

decanal کے لیے اردو الفاظ

decanal

decanal کے اردو معانی

صفت

  • کلیسا کے عہدیدار عمید یا ڈین کا
  • اس کے عہدے کا/ اس سے متعلق

decanal के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • किलीसा के ओहदेदार अमीद या डीन का
  • इस के ओहदे का/ इस से मुताल्लिक़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (decanal)

نام

ای-میل

تبصرہ

decanal

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone