Search results
Saved words
Showing results for "deal"
Urdu words for deal
deal के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मुआमला
- व्यपार
- मिक़दार
- जुमला, हद या दर्जा, जैसे बांटने या तक़सीम करने का अमल
- खेल में इस्तिमाल होने वाले ताश के पत्तों की खिलाड़ियों में तक़सीम
- (बोल चाल) तिजारती लेन देन
- बाहमी मुफ़ाद के लिए ऐसा सौदा या तसफ़ीया, जो अक्सर खु़फ़ीया या धोका देने वाला होता है, जैसे तिजारत या सियासत में
अकर्मक क्रिया, सकर्मक क्रिया
- कई वसूल कुनुन्दगान में बांटना, जैसे ताश के पत्ते जो खेल में दरकार हूँ
- तक़सीम करना
- हर एक को इस का हिस्सा देना
- लगाना या मारना
- खेल में दरकार ताश के पत्ते बांटना
- बरताओ करना
- तिजारत या कारोबार करना
- जानदार या बेजान चीज़ का अपने को मशग़ूल/ मुहीत रखना (इस सूरत में deal के साथ in या with इस्तिमाल होगा
- किसी शैय या शख़्स के हवाले से इक़दाम करना
- अफ़राद से मख़सूस तरीक़े से पेश आना
संज्ञा
- तख़्ता, ख़सूसन सनोबर या चीर की लक्कड़ी का ऐसा तख़्ता जिस की उमूमन लंबाई 6 फ़ुट, चौड़ाई 17 इंच से ज़ाइद और मोटाई 3 इंच से कम हो
- ऐसे तख़्ते मजमूई तौर पर
- सनोबर या चीटर की लक्कड़ी, जिस से तख़्ते बनाए जाते हैं
- फटा
विशेषण
- सनोबर या चीड़ के तख़्ते से मुताल्लिक़
- सनोबरी या चीड़ का
deal کے اردو معانی
اسم
- معاملہ
- بیوپار
- مقدار
- جملہ، حد یا درجہ، جیسے بانٹنے یا تقسیم کرنے کا عمل
- کھیل میں استعمال ہونے والے تاش کے پتوں کی کھلاڑیوں میں تقسیم
- (بول چال) تجارتی لین دین
- باہمی مفاد کے لیے ایسا سودا یا تصفیہ، جو اکثر خفیہ یا دھوکا دینے والا ہوتا ہے، جیسے تجارت یا سیاست میں
فعل لازم، فعل متعدی
- کئی وصول کنندگان میں بانٹنا، جیسے تاش کے پتے جو کھیل میں درکار ہوں
- تقسیم کرنا
- ہر ایک کو اس کا حصہ دینا
- لگانا یا مارنا
- کھیل میں درکار تاش کے پتے بانٹنا
- برتاؤ کرنا
- تجارت یا کاروبار کرنا
- جاندار یا بے جان چیز کا اپنے کو مشغول/ محیط رکھنا (اس صورت میں deal کے ساتھ in یا with استعمال ہوگا)
- کسی شے یا شخص کے حوالے سے اقدام کرنا
- افراد سے مخصوص طریقے سے پیش آنا
اسم
- تختہ، خصوصا صنوبر یا چیر کی لکڑی کا ایسا تختہ جس کی عموماً لمبائی 6 فٹ، چوڑائی 17 انچ سے زائد اور موٹائی 3 انچ سے کم ہو
- ایسے تختے مجموعی طور پر
- صنوبر یا چیٹر کی لکڑی، جس سے تختے بنائے جاتے ہیں
- پھٹّا
صفت
- صنوبر یا چیڑ کے تختے سے متعلق
- صنوبری یا چیڑ کا
Related searched words
Daal-to.D
(کاشت کاری) وہ چوبچہ جو نہر کے پانی کی سطح سے اُونْچی جگہ بنا ہو جس میں پانی چڑھا کر اُون٘چے قطعۂ اراضی میں پہنچایا جائے.
daal-sivayyaa.n
(دہلی) چنے کی تلی ہوئی دال اور بیسن کی سویاں یا سیو جو تلے ہوئے ہیں اور مسالا اور نمک مرچ ڈالکر لوگ کھاتے ہیں .
Daal-Daal paat-paat
تمہاری چالوں سے ہم خوب واقف ہیں، ہم تمہیں خوب سمجھتے ہیں اور تم سے کچھ زیادہ ہی ہوشیار ہیں
daal-shor
بحث میں مہارت رکھنے والا ، بحث مباحثہ کا ماہر ، حُجَّت کرنے والا ، شوریدگی کے ساتھ بحث کرنے والا.
daal roTii khaate TuuTaa, to zindgii bekaar
جُز رسی و کفایت شعاری سے بھی گزر نہ ہوہ تو بجز موت کے اور کیا دوا ؛ اگر باوجود کفایت شعاری کے گزارا نہیں ہوتا تو مر جانا بہتر ہے.
daal bil-mutaabiqat
(منطق) جو لفظ جس معنی کے واسطے موضوع ہوا اگر اس معنی پر دلالت کرے تو اس کو دال بِالْمُطابِقَت کہتے ہیں.
Daal-barii
(کاشت کاری) تازہ پھلوں سے بھری چنگیز جو فصل پر بہ طور نذرانہ مالک کو پیش کی جائے یا شادی بیاہ کی تقریب میں دی جائے.
Daal kaa chuukaa bandar, baa.ns kaa chuukaa naT, baat kaa chuukaa aadmii nahii.n sa.nbhaltaa
a word recalling, if things were to be done twice, all would be wise
Daal-muunii
(کاشت کاری) تازہ پھلوں سے بھری چنگیز جو فصل پر بہ طور نذرانہ مالک کو پیش کی جائے یا شادی بیاہ کی تقریب میں دی جائے.
daal-bil-iltizaam
(منطق) جو لفظ اُسِ معنی پر دلالت کرے جو اُس کے معنی موضوع سے خارج ہو مگر اس لفظ کے واسطے لازم پڑے ، اس کو دال بِالْاِلْتِزِام کہتے ہیں .
daal-roTii kar denaa
ہر وقت استعمال کرکے بے وقعت کر دینا، روزانہ کے استعمال سے عزت یا قیمت گھٹا دینا
daal-moT
مُون٘گ اور موٹھ کی دال جو پانی میں بھگونے کے بعد تلتے اور اُس میں نکم مسالے ملا کر کھاتے ہیں .
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (deal)
deal
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone