تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَرَسْنا" کے متعقلہ نتائج

دَرَسْنا

دکھائی پڑنا

دَرْسُنی

رک : دَرشنی ، دیدار کا مُشتاق ، دیدار کا اُمیدوار

دَرْسَن

درشن، دیدار، نظارہ، زیارت

دوسْنا

دوش دینا، الزام لگانا

دَرَکْنا

چوٹ لگنے، ضرب لگنے یا دبنے کی وجہ سے کسی چیز کا کچھ کٹ یا پھٹ جانا

دَرَرْنا

ہلکے ہاتھ سے دلنا، درنا

دَرَپنا

درپن

دِسنا

نظرآنا، دِکھائی دینا، دِکھنا

دَرّانَہ

بے خوف و خطر، تیزی سے، بے دھڑک

دیسْنا

دِکھائی دینا، نظرآنا، ظاہرہونا

دَرُونا

وہ پھوڑا جس کا منہ اندر کی جانب ہو

دَرُونَہ

۱. دل ، قلب ، ضمیر ؛ حوصلہ.

دُرنا

be absent, get out of the way, disappear, abscond, lurk, lie hidden, be in concealment

دِرْمَنَہ

سویے کے برابر بلند ایک نبات کا نام ، اس کے پُھول سفید اور نیلے ، خوشبودار ہوتے ہیں اس کا مزہ تلخ اور کسی قدر تیز ہوتا ہے ، پّتے چھوٹے چھوٹے نازک برگ سداب کے مانند . . . ہوتے ہیں .

دَرّانا

بے خوف ہو کر تیزی کے ساتھ چلنا ؛ بے پروا ہو کر گُھسے چلے جانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دَرَسْنا کے معانیدیکھیے

دَرَسْنا

darasnaa•दरसना

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

دَرَسْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • دکھائی پڑنا
  • دیکھنا، دیدارکرنا

Urdu meaning of darasnaa

  • Roman
  • Urdu

  • dikhaa.ii pa.Dnaa
  • dekhana, diidaar karnaa

English meaning of darasnaa

Transitive verb

दरसना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • देखना, दीदार करना
  • दिखाई पड़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَرَسْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَرَسْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone