تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَرْب" کے متعقلہ نتائج

دَرْب

مال و دولت ؛ ساز و سامان .

دَرْبا

(لکھنؤ) ڈھابلی، دڑبا

دَرْبَہ

رک : دڑبا .

دَرْبانی

دربان کا کام، خدمت یا پیشہ، چوکیداری، پہرہ چوکی، نگہبانی، رکھوالی

دَرْبار

آستانہ، بارگاہ

دَرْباری

دربار سے منسوب، دربار سے متعلق، دربار کا، جسے دربار میں کوئی رتبہ حاصل ہو

دَرْبُوزَہ

بِھیک مان٘گنا ، گدائی ، گداگری.

دَرْبان

دروازے کا پہرے دار، چوکیدار، محافظ ، ڈیوڑھی بان

دَرْبُوخ

ناقوس ، قرنا ، بوق .

دَرْبارِیَّت

شاہی دربار کے رسوم و رواج ، آدابِ شاہی؛ حکومت، ریاست .

دَرْبار ہونا

بادشاہ کی مجلسِ جشن کا کسی جگہ لگنا .

دَرْبُوزَہ کَرْنا

بِھیک مانگنا ، گدائی کرنا ، مان٘گنا.

دَرْبار لَگْنا

مجمع لگا رہنا، ملازمین اور مجرائیوں وغیرہ کا اکھٹا ہونا

دَرْبار والے

اہلِ دربار ، حکومت کے کارندے .

دَرْبُوزَہ گَر

فقیر ، گدا گر ، بِھیک منگا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دَرْب کے معانیدیکھیے

دَرْب

darb•दर्ब

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

دَرْب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مال و دولت ؛ ساز و سامان .
  • جائداد ، نقدی ، سونا ، چاندی .
  • عہدِ اکبری میں اٹھنّی کا نام ، آٹھ آنے کا سِکّہ ، جلالہ ... اس کی قیمت اور اس کا نقش روپے کے برابر اور اس کے مانند ہے درب : جلالہ کا ۲/۱ حصّہ ہے .
  • مطلوب ، مقصود .

اسم، مؤنث

  • تکلیف دینا ، دُکھ پہنچانا ؛ ایزا دہی ، ضرب ، مار .

Urdu meaning of darb

  • Roman
  • Urdu

  • maal-o-daulat ; saaz-o-saamaan
  • jaayadaad, naqdii, sonaa, chaandii
  • ahd-e-akbarii me.n aThannii ka naam, aaTh aane ka sakaa, jalaala ... us kii qiimat aur is ka naqsh rupay ke baraabar aur is ke maanind hai darb ha jalaala ka २/१ hissaa hai
  • matluub, maqsuud
  • takliif denaa, dukh pahunchaanaa ; i.izaa dahii, zarab, maar

English meaning of darb

दर्ब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • तकलीफ़ देना, दुख पहुंचाना, चोट पहुँचाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَرْب)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَرْب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone