تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَرْبار لَگْنا" کے متعقلہ نتائج

دَرْبار لَگْنا

مجمع لگا رہنا، ملازمین اور مجرائیوں وغیرہ کا اکھٹا ہونا

دَرْبار لَگانا

دربار لگنا (رک) کا تعدیہ ، دربار منعقد کرنا ، مجلس کرنا ، محفل جمانا .

دُوبَھر لَگْنا

دشوار معلوم ہونا ، گراں گزرنا.

دَھبّا لَگْنا

کسی چیز کا داغی ہونا، داغ لگنا، خراب ہونا

دوپَہر لَگْنا

وقت گزر جانا ، دیر ہوجانا .

دُن٘بال لَگْنا

پیچھے پڑنا ، درپے ہو جانا .

کان دِیوار سے لَگْنا

سُن گُن لینا ، کسی کی ٹوہ میں رہنا .

دامَن پَر دَھبّا لَگنا

کسی کے سر الزام لگنا

ذات میں دَھبّا لَگنا

نسل میں عیب پیدا ہوجانا

دَریائی لینا

(عموماً پتنگ کا) ہوا میں اُوپر کو اُٹھنا یا اُڑنا

دھار لینا

تھنوں سے من٘ھ لگا کر دودھ پینا ، من٘ھ میں دودھ کی دھار چھوڑنا.

دَھبّا لَگانا

داغ لگانا ، مَیلا کرنا .

دھار لَگانا

پیشاب کرنا ،مُوتنا

دِیوار سے لَڑْنا

اکیلے بیٹھے شور مچانا ، تنہائی میں خطا ہونا.

دُن٘بال لینا

پیچھا کرنا ، تعاقب کرنا ، کسی کے پیچھے پیچھے پہنچنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دَرْبار لَگْنا کے معانیدیکھیے

دَرْبار لَگْنا

darbaar lagnaa•दरबार लगना

محاورہ

مادہ: دَرْبار

  • Roman
  • Urdu

دَرْبار لَگْنا کے اردو معانی

  • مجمع لگا رہنا، ملازمین اور مجرائیوں وغیرہ کا اکھٹا ہونا

Urdu meaning of darbaar lagnaa

  • Roman
  • Urdu

  • majmaa laga rahnaa, mulaazmiin aur mujraa.iyo.n vaGaira ka akhTaa honaa

English meaning of darbaar lagnaa

  • (of court) be held
  • gather (at saint's shrine)

दरबार लगना के हिंदी अर्थ

  • मण्डली लगी रहना, कर्मचारियों एवं दरबार के प्रबंध करने वालों का इकठ्ठा होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَرْبار لَگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَرْبار لَگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone