تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَرابی" کے متعقلہ نتائج

دَرابی

سِلا ہوا کپڑا جسے خاص طور پو جنگ میں پہنا جاتا تھا.

دُرابی

خچر بان، خچر چلانے والا

دارابی

وہ گاڑی جس پر توپ کھین٘چ کر لے جاتے ہیں

دَراب

(نگینہ گری) مخوطی شکل سے ملِتا جُلتا بنا ہوا نگینہ . اس کو معض کاری گر سرؤ بھی کہتے ہیں

دَرائی

دارائی، حکومت، بڑائی، آقائی

دَرازی

دراز ہونے کی کیفیت، لمبائی، طوالت

دَراہی

آقائی ، حکمرانی ، حکومت .

دَرْبا

(لکھنؤ) ڈھابلی، دڑبا

دَرْبَہ

رک : دڑبا .

درَاری

روشنی ستارے (دُرّی(بڑا روشن ستارہ) کی جمع).

دُرّانی

پٹھان (پٹھانوں کی ایک شاخ) جو ابدالی بھی کہلاتے ہیں اور اصلاً قندھار کے باشندے ہیں ، کانوں میں موتی پہنتے تھے اس لیے یہ نام پڑا .

دابی

(رن٘گائی ولیلاری) نیل کے چوبچہ کو گھوٹنے کی روئی یا ڈوئی، مہوسا

دَرْہَمی

بے ترتیبی، بے احتیاطی، ابتری، گڑبڑ، برہمی، تہ و بالا، تتر بتر، خفا، ناراض، بے مزہ

دِرْعی

درعہ (رک) سے متعلق یا منسوب .

دُرائی

دُہائی .

اردو، انگلش اور ہندی میں دَرابی کے معانیدیکھیے

دَرابی

daraabii•दराबी

  • Roman
  • Urdu

دَرابی کے اردو معانی

صفت

  • سِلا ہوا کپڑا جسے خاص طور پو جنگ میں پہنا جاتا تھا.

Urdu meaning of daraabii

  • Roman
  • Urdu

  • sulah hu.a kap.Daa jise khaastaur puu jang me.n pahna jaataa tha

दराबी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सिला हुआ कपड़ा जो विशेष रूप से युद्ध में पहना जाता था, सिला हुआ कपड़ा जिसे ख़ास तौर जंग में पहना जाता था

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَرابی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَرابی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone