تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَنتوئی" کے متعقلہ نتائج

دَنتوئی

(کاشت کاری) ڈنٹھلی ، وہ کھیت جس میں فصل کی پیداوار کٹنے کے بعد پودوں کی جڑوں کے ڈنٹھل لگے ہوئے ہوں .

دانتوں

دان٘ت کی جمع یا خرفہ شکل، تراکیب میں مُستعمل

دانتِیا

ریہہ کا نمک جو اکثر پینے کا تمباکو تیز کرنے کے واسطے دغاباز دکاندار کام میں لاتے ہیں

دانتُو

بڑے بڑے دان٘توں والا شخص، بڑدن٘تا، جس آدمی کے دان٘ت باہر کو نکلے ہوئےہوں

دَانتو

بڑے برے دان٘توں والی، بڑدان٘تی، وہ عورت جس کے دان٘ت آگے نکلے ہوں

دَنْتی

بے دانتوں کا ہاتھی ؛ ایک پودا جو کے پتّے گولر کے پتّوں کی طرح ہوتے ہیں اس کے پیڑ کی دو قسمیں ہیں بڑی قسم مرہٹی میں رتن جوت اور چھوٹی لگھہ دنتی کہلاتی ہے - جڑ اس کی دوا میں کام آتی ہے بعض نے اسے جمال گوٹا بھی لکھا ہے .

دَنتُو

جس کے آگے کے دانت بہت بڑے یا باہرکو نکلے ہوئے ہوں

دَنتُوْا

گھاس جمع کرنے کا پنجہ .

دانتےؔ

دان٘تا کی جمع یا مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

دانتا

داندانہ، خار، آرے یا پہیہ وغیرہ کا بڑا دانت

دانتی

دانتوں کی بتیسی، چوکا

دَنْتا

دان٘ت دنت .

دِینْتا

بد حالی، غُربت، مُفلسی، ناقدری

دانتْوُا

گاری یا چھکڑے کے پچھلے حصے کی وہ جگہ جہاں اسباب و سامان رکھتے ہیں

دَھنَتّا

دَھن دَھن کرنا ، دھن باد کہنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دَنتوئی کے معانیدیکھیے

دَنتوئی

da.nto.ii•दंतोई

وزن : 122

موضوعات: کاشتکاری

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

دَنتوئی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (کاشت کاری) ڈنٹھلی ، وہ کھیت جس میں فصل کی پیداوار کٹنے کے بعد پودوں کی جڑوں کے ڈنٹھل لگے ہوئے ہوں .

Urdu meaning of da.nto.ii

  • Roman
  • Urdu

  • (kaashatkaarii) DanaThlii, vo khet jis me.n fasal kii paidaavaar kaTne ke baad paudo.n kii ja.Do.n ke DanThal lage hu.e huu.n

दंतोई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (कृषि) डंठली, वह खेत जिसमें फ़स्ल की पैदावार कटने के बाद पौधों की जड़ों के डंठल लगे हुए हों

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَنتوئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَنتوئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone