تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَمِیدَن" کے متعقلہ نتائج

دَمِیدَن

اُگنا ، پھوٹنا ، کھلنا ، ظاہر ہونا ، پیدا ہونا ، پھیلنا .

دَمِیدَہ

بڑھا ہوا، پھیلا ہوا، چلتا ہوا، جاری، رواں دواں

دِیدَن

دیکھنا ، ملاقات کرنا، نظارا کرنا .

دَم زَدَن

سانس لینا، دم سادھنا، حبس دم کرنا، سانس ضبط کرنا

نَو دَمِیدَہ

تازہ اُگا ہوا، نیا اُگنے والا، حال میں کھلا ہوا

نا دَمِیدَہ

ناشگفتہ ؛ بن کھلا ، غیر نمایاں ، پوشیدہ (پودے وغیرہ) ۔

دِھیان

سُدھ، توجہ، اِلتفات

گُلِ نَو دَمِیدَہ

تازہ کھلا ہوا پھول، تروتازہ

صُورِ دَمِیدَہ

پھونکا ہوا صور .

نَو دَمِیدَہ بال

جس کے نئے نئے پر نکلے ہوں ؛ (مجازاً) کم عمر ، کمسن ۔

دِید

نظارہ کرنا، نگاہ ڈالنا (کسی چیز یا بے جان شے پر)

دَرْمِیان

بیچ ، وسط ، مابین محمدؐ اور اللہ کے درمیان پردا باندھے اسے نقابِ کبریا بولتے ہیں .

دَرِیدَہ

پھٹا ہوا، چاک کیا ہوا (بطور سابقہ و لاحقہ مستعمل)

دِیدَہ

آنکھ، پتلی

دِیدَنی

دیکھنے کے لائق، قابل دید، نظارے کے قابل

اردو، انگلش اور ہندی میں دَمِیدَن کے معانیدیکھیے

دَمِیدَن

damiidan•दमीदन

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

دَمِیدَن کے اردو معانی

فعل لازم

  • اُگنا ، پھوٹنا ، کھلنا ، ظاہر ہونا ، پیدا ہونا ، پھیلنا .

Urdu meaning of damiidan

  • Roman
  • Urdu

  • ugnaa, phuuTnaa, khulnaa, zaahir honaa, paida honaa, phailnaa

دَمِیدَن کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَمِیدَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَمِیدَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone