تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَلَن" کے متعقلہ نتائج

دَلَن

برباد کرنے والا، تباہ کرنے والا، کچلنے والا، توڑنا، بھاڑنا، روندنا، مار ڈالنا، دو ٹکڑے کیا ہوا، پیس کر ٹکڑے ٹکڑے یا چورچور کرنے کا عمل

دَلَنْیَہ

دالان (رک) کی تصغیر برا ئے تحقیر .

دِلْنا

دیا جانا ، رک : دینا .

دَلْنی

دلَن

دَلْنا

موٹا مووٹا پیسنا، دردرا کرنا، غلے وغیرو کے دانوں کو چکّی کے ذریعے نصف نصف کرنا، مطلقاً پیسنا

دُلْنا

جھومنا، ہلنا، ڈولنا

مَلَن دَلَن

مَلنا دلنا ، مسلنا ، مالش ۔

دِلَنْدَری

برائی ، بدی .

دِلَنْدَر

کینہ پرور ، بد خصال .

دُلہَن

وہ لڑکی جسکی شادی ہوئی ہو یا شادی کے لیےسجائی گئی ہو، بنی، عروس

دَلّان

رک : دالان .

دَلْہان

ایک روایت میں ہے کہ نماز کے شیطان کا نام حزب ہے اور وضو کے شیطان کا نام دلہان .

دِل

سینے کے اندر قدرے بائیں جانب، الٹے پان سے ملتی ہوئی شکل کا اک عضو جس کی حرکت پر خون کی گردش کا مدار ہے، یہ مرکب ہے گوشت و عصب و لیف اور غشاء سخت سے اور سرچشمہ ہے حرارتِ غریزی اور روح حیوانی کا، اسی کی حرکت کے بند ہونے سے موت واقع ہو جاتی ہے، قلب

دالْنا

ڈالْنا، پہنتا

دَھلْنا

کانپنا ، لرزنا ، ڈرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دَلَن کے معانیدیکھیے

دَلَن

dalan•दलन

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

دَلَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • برباد کرنے والا، تباہ کرنے والا، کچلنے والا، توڑنا، بھاڑنا، روندنا، مار ڈالنا، دو ٹکڑے کیا ہوا، پیس کر ٹکڑے ٹکڑے یا چورچور کرنے کا عمل

Urdu meaning of dalan

  • Roman
  • Urdu

  • barbaad karne vaala, tabaah karne vaala, kuchalne vaala, to.Dnaa, bhaa.Dnaa, raundnaa, maar Daalnaa, do Tuk.De kyaa hu.a, piis kar Tuk.De Tuk.De ya chuur chuur karne ka amal

English meaning of dalan

Noun, Masculine

  • tearer

Adjective

  • breaking to pieces, tearing, rending, crushing, dividing

दलन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ध्वंस। विनाश। संहार। वि० ध्वंस या नाश करनेवाला। (यौ० के अंत में) जैसे-दुष्ट दलन।
  • पीस कर छोटे-छोटे टुकड़े करने की क्रिया। चूर-चूर करने का काम।
  • संहार; विनाश
  • दलना; पीसना; कुचलना; चूर्ण बनाना
  • विदारण; चीरना
  • खंडन; तोड़ना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَلَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَلَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone