تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دگڑ" کے متعقلہ نتائج

دگڑ

جنگ میں بجایا جانے والا ڈھول، نقارہ، بڑا ڈھول، لڑائی کا ڈنکا

دَگْڑا

road, way, highway

دَگَڑْنا

ہِلنا ، جُھولنا ؛ لڑھکنا ؛ چلنا ؛ شبہ کرنا ؛ نہ ماننا .

دَگْڑانا

ہلانا، جھلانا، چلانا، لڑھکانا، ڈگرانا

دُگاڑا

دونالی بندوق، دُہری گولی، دو گولیاں بھر کے مارنا

دَھگْڑے

دھکڑا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ، مرکبات میں مستعمل.

دَھگْڑا

دھکڑ

دَھگْڑی

مرد کی آشنا عورت، فاحشہ عورت، زانیہ

دَھگّڑ

paramour, lover of a loose woman, adulterer

دَھگْڑے پِیٹی

فحاشی کا عادی، بدمعاشی میں طاق، بدکاری میں مست

دَھگْڑے باز

دھکڑ باز ، فحاشی کی عادی ، بدکار .

دَھگَّڑ باز

فحاشی کا عادی، بدمعاشی میں طاق، بدکاری میں مست

دِگَر دَگْڑا

راستہ ، سڑک ، پگڈنڈی .

بَخْشی کا دَھگَّڑ

کسی با اختیار افسر سے بل پر کودنے والا ، زبردست، بے فکرا.

ساسَڑ کارَن بید بُلایا، سَوت کَہے تیرا دَھگْڑا آیا

ساس کے علاج کے لیے طبیب بلایا تو سوت نے اُسے سوت کا یار بتایا ، جب نیکی کے بدلے بد گوئی کے سبب اُلٹا الزام اُٹھانا پڑے تو کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں دگڑ کے معانیدیکھیے

دگڑ

daga.D•दगड़

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

دگڑ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جنگ میں بجایا جانے والا ڈھول، نقارہ، بڑا ڈھول، لڑائی کا ڈنکا
  • پتھر (مراٹھی)

Urdu meaning of daga.D

  • Roman
  • Urdu

  • jang me.n bajaayaa jaane vaala Dhol, naqqaaraa, ba.Daa Dhol, la.Daa.ii ka Dankaa
  • patthar (maraaThii

English meaning of daga.D

Noun, Masculine

  • stone (Marathi)
  • battle-drum, a kettle-drum

दगड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पत्थर, (मराठी)
  • लड़ाई में बजाया जानेवाला बड़ा ढोल, जंगी ढोल, बड़ा ढोल, लड़ाई का डंका

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دگڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دگڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone