تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَدّا" کے متعقلہ نتائج

دَدّا

(عود) دین ، دینا ، عطا کرنا ، بخشش کرنا .

دَدا

وہ بُوڑھی ملازمہ، جس کی گود میں پرورش پائی ہو، کھلائی انا مُلِازمہ، نوکرانی

دَدَہ

वह स्त्री जो बच्चों को दूध पिलाती और उसकी देखरेख करती है।

دا

درانتی، ہنسیا، ہنسوا، فصل یا گھاس پھوس کاٹنے کا اوزار

دُعا

اللہ سے مانگنا، طلب کرنا، التجا، عرض، پکار

دَہَہ

دس دن ، مہینے کے ہر دس دن.

دَہا

محرم کے دس دن، عشرۂ محرم

دَعا

(نباتیات) تنفسی بافت ، خلیوں کی نالی جس میں رس گردش کرتا ہے (Vessei) .

دہ

fire

داہ

لون٘ڈی ، کنیز؛ ملازم ، گھریلو ملازم.

دِہ

دیہات، چھوٹا گان٘و، موضع، قریہ

دَدِہال

دادا سے منسوب رشتے دار گھرانہ، کنبہ یا نسل کے افراد

اَنا دَدا والے

ignoble people living off their women's earnings

دائی دَدا والے

دائی ددا کی اولاد، وہ لوگ جو حسب و نسب میں ادنیٰ ہوں اور شرافت کا دعویٰ کریں

داد

ایک جلدی بِیماری جس میں درشتی، خشکی یا کھردرا پن جلد پر پیدا ہوجاتا ہے اور اس کے ساتھ خارش ہوتی ہے لیکن اس میں درد نہیں ہوتا یہ اکثر مدور یعنی دائرہ کی شکل میں ہوتی ہے اور اس کا رنگ کبھی سرخی مائل ہوتا ہے کبھی سیاہی مائل، عربی میں قوبا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَدّا کے معانیدیکھیے

دَدّا

daddaa•दद्दा

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

دَدّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (عود) دین ، دینا ، عطا کرنا ، بخشش کرنا .

Urdu meaning of daddaa

  • Roman
  • Urdu

  • (u.ud) den, denaa, ata karnaa, baKhshish karnaa

English meaning of daddaa

Noun, Masculine

  • to give, offer,  bestwow

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَدّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَدّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone