تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈاٹ" کے متعقلہ نتائج

ڈاٹ

کاغذ، لکڑی یا شیشے وغیرہ کی چیز جس سے شیشے یا صراحی وغیرہ کا منھ بند کرتے ہیں، کاگ، کارک

ڈاٹ ہونا

اِکَٹّھا ہونا ، جمع ہونا.

ڈاٹ ڈَپَٹ

رک : ڈانْٹ ڈپٹ.

ڈاٹ لَگْنا

۱. محربا بننا.

ڈاٹ کَسْنا

کاگ لگانا

ڈاٹا

گوشوارہ.

ڈاٹْنا

(دہلی) زیب تن کرنا، پہننا

ڈاٹْیا

(معماری) ڈاٹیے خانہ نُما بلاک ہوتے ہیں جن سے کمان بنتی ہے.

ڈاٹ لَگانا

پکّی چھت ، خراب بنانا .

ڈاٹ بانْدْھنا

(معماری چاروں طرف سے لکڑیوں کی رُکاوٹ کھڑی کرکے سانْچا بنانا.

ڈاٹ کی چَھت

(معماری) ڈاٹ کی چنائی کی وضع پر تیار کی ہوئی ریختے کی چھت ، لداؤ کی چھت.

ڈاٹَن

(ٹھگی) مُسافر کو قتل کرنے کی ایسی جگہ جس کے قریب بھاگے ہوئے مسافر جمع ہوں یا کوئی بستی ہو چک بیل.

ڈاٹ دار

گُنْبد نُما ، محرابی.

ڈاٹ کی گِلوری

وہ گِلوری جو بوتل کی ڈاٹ کی طرح بنائی جاتی ہے.

ڈاٹ کَر بَھْرنا

ٹُھونْس کر بھرنا ، داب داب کر بھرنا.

ڈاٹا ڈاٹ

تنگ، سخت، بند راستہ

ڈاٹا شِیٹ

وہ کاغذ جس پر گوشوارہ درج ہو.

ڈاٹَن لَگْنا

رک : ڈانْٹْنا.

ہَموار ڈاٹ

سیدھی ڈاٹ جو دروازے کے پٹاؤ کے لیے لگائی جائے اس میں گولائی نہیں ہوتی اور خاص طریقے سے لگائی جاتی ہے بعض لداؤ کی چھتیں بھی مستقیم ڈاٹ کی وضع پر بنائی جاتی ہیں

شاہجَہانی ڈاٹ

(معماری) وہ ادھے كی ڈاٹ (محراب) جس كے دہن میں، ادھر ادھر تین تین قوسیں اور میانہ میں مانگ دار قوس ہو جس كو اصطلاحاً چگّا كہتے ہیں

تِراہی ڈاٹ

وہ ڈاٹ جو تین رخوں والی کوہان نما ہو .

گُن٘بَدی ڈاٹ

(معماری) نصف گنبد کی شکل کی بنی ہوئی ڈاٹ، اس ڈاٹ کی گہرائی کو اصطلاحاً شکم کہتے ہیں.

تِہائی کی ڈاٹ

(معماری) گول یعنی ادھے کی ڈاٹ کی قسم جس کی گولائی دائرے کی ایک تہائی قوس کے برابر ہو.

ہَوا روک ڈاٹ

ہوا کو روکنے والی چیز ، کاک ، میخ ، گٹا ، پھیلتی ہوئی کھل مندن ، فشارہ ۔ (انگ : Piston) ۔

گُھڑ نَعْل ڈاٹ

(معماری) گھوڑے کے نعل کی شکل کی وضع پر بنائی ہوئی ڈاٹ.

سِہ بَنگْڑی ڈاٹ

(تعمیرات) وہ آدھے کی ڈاٹ جس میں تین نصف دائرے ہوں، وہ محراب جس کے دہن میں تین قوسین ہوں

آتِشی ڈاٹ

انجنوں وغیرہ میں لگا ہوا ایک قسم کا سیفٹی پلگ

اُتْھلی ڈاٹ

(تعمیر) پھیلواں منھ کی ڈاٹ جو مکان کے صدر دروازے کو نمایاں بنانے کے لیے دیوار کے باکھوں سے ذرا آگے کو بڑھا کر بنائی جاتی ہے

پَسْت ڈاٹ

(عمارت) این٘ٹ پتھر وغیرہ کی بنائی ہوئی ادّھے کی قسم کی بے قاعدہ گولائی کی محراب جس کی گولائی بوجہ تن٘گی کے صحیح نہ ہو اور کسی قدر پھیلی ہوئی ہو.

پَکْھوائی ڈاٹ

(تعمیرات) وہ ڈاٹ جو پاکھوں کے جوڑ پر چنائی کا کونا کاٹنے اور اس کی ترکیب بدلنے کے لیے لگائی جائے.

خَسّی ڈاٹ

(معماری) دِیوار کی چنائی کے اندر ادّھے کی قِسم کی چنی ہوئی ڈاٹ جو بُنیاد کی کِمزوری کی وجہ سے دِیوار کے آثار کی چنائی میں لگائی جاتی ہے تاکہ اُوپر کا وزن ڈاٹ پر رُکے، وصلی ڈاٹ.

مُسْتَقِیم ڈاٹ

(معماری) سیدھی ڈاٹ جو دروازے کے پٹاؤ کے لیے لگائی جائے ، اس میں گولائی نہیں ہوتی اور خاص طریقے سے لگائی جاتی ہے بعض لداؤ کی چھتیں بھی مستقیم ڈاٹ کی وضع پر بنائی جاتی ہیں

وَصلی ڈاٹ

دیوار کی چنائی کے اندر ادّھے کی قسم کی چنی ہوئی ڈاٹ جو بنیاد کی کمزوری کی وجہ سے دیوار کے آثار کی چنائی میں لگائی جاتی ہے تاکہ اوپر کا وزن ڈاٹ پر رکے ، حسی ڈاٹ

پَن ڈاٹ

وہ ڈاٹ جو گندگی بہانے کے لیے پانی کے زور والے رخ پر لگائی جاتی ہے.

قُلْفی دار ڈاٹ

(معماری) وہ محراب جس كے دہن كا كوئی ایک رخ چھل (ایک اینٹ كی چُنائی كا پردہ) چُن كر بند كردیا گیا ہو ۔

پَٹاؤ کی ڈاٹ

سیدھی ڈاٹ جو دروازے کے پٹاو کے لیے لگائی جائے اس میں گولائی نہیں ہوتی اور خاص طریقے سے لگائی جاتی ہے بعض لدائو کی چھتیں بھی مستقیم ڈاٹ کی وضع پر بنائی جاتی ہیں.

پَٹاو کی ڈاٹ

سیدھی ڈاٹ جو دروازے کے پٹاو کے لیے لگائی جائے اس میں گولائی نہیں ہوتی اور خاص طریقے سے لگائی جاتی ہے بعض لدائو کی چھتیں بھی مستقیم ڈاٹ کی وضع پر بنائی جاتی ہیں.

آمْنی کی ڈاٹ

(تعمیر) وہ ڈاٹ جس کا وسطی مان٘گ نما یعنی اوپر کو اٹھا ہوا نکیلا ہو بر خلاف ادھے کی ڈاٹ کے جو نصف دائرے کی شکل ہوتی ہے

کَشْتی کی ڈاٹ

(معماری) مستقیم یا ہموار ڈاٹ ، پٹاؤ کی ڈاٹ

چُگّے کی ڈاٹ

(معماری) وہ ڈاٹ جس کا وسطی حصہ مانگ نما یعنی اوپر کو اٹھا ہوا نکیلا ہو برخلاف ادّھے کی ڈاٹ کے جو نصف دائرے کی شکل ہوتی ہے، آمنی ڈاٹ .

آمْنی چُگّے کی ڈاٹ

وہ ادھے کی ڈاٹ جس کا درمیاںی حصہ ذرا ابھار کر الٹے آم کی شکل کا بنا دیا جائے.

چوبی ڈاٹ

لکڑی کا ٹکڑا ، چوکور یا گول لکڑی جو دیواروں میں کیل یا کھون٘ٹی جڑنے کے لیے چنائی میں لگاتے ہیں .

گول ڈاٹ

(معماری) نصف دائرے کی شکل کی ڈاٹ جس کو اصطلاحاً گول ڈاٹ کہتے ہیں ، ادھے کی ڈاٹ.

بادامی ڈاٹ

محیط دائرہ کے چھٹے حصے کی گولائی کی شکل کا ڈات ، بیضوی ڈاٹ

چھے ماس کی ڈاٹ

(معماری) دائرے کے محیط کے چھٹے حصے کی گولائی کی شکل کی ڈاٹ، بادامی ڈاٹ.

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈاٹ کے معانیدیکھیے

ڈاٹ

DaaTडाट

موضوعات: معماری تعمیر

  • Roman
  • Urdu

ڈاٹ کے اردو معانی

سنسکرت - اسم، مؤنث

  • کاغذ، لکڑی یا شیشے وغیرہ کی چیز جس سے شیشے یا صراحی وغیرہ کا منھ بند کرتے ہیں، کاگ، کارک
  • (معماری) محراب کی چُنائی کے درمیان وہ اختتامی ردّہ جو محراب کے دہن کے دونوں رخوں کی چنائی کے بیچوں بیچ بطور ڈاٹ پھنسایا جاتا ہے
  • (مجازاً) روک، ممانعت
  • وہ چیز (از قسم کاغذ یا کپڑا) جو بندوق میں بارود ڈالنے کیے بعد ٹھونس دیتے ہیں تاکہ بارود نہ گِرے
  • (نجاری) رندے کی تیغ کی کھونٹی کی شکل میں آڑ جو تیغ کو جمائے رہتی ہے
  • (طباعت) چھپائی میں سیاہی یا رنْگ کے خانے، نشان
  • (نباتیات) فاصل ٹمر، بیچ کا حصہ
  • (رقص) ڈاٹ، اس انگ کا نام ہے جو چستی و چالاکی و خوش ادائی کے ساتھ لِیا جاوے
  • (رنگائی) گنڈا، پٹی، چُندری یا شال پر رنگائی کا مانع بند جو تاگا لپیٹ کر لگا دیا جاتا ہے
  • گول ٹاپس جو آلۂ سماعت کے طور پر پہنے جاتے ہیں
  • نل کی ٹونٹی، پائپ، نالی
  • گھڑکی، گھرکی، برا بھلا کہنا، ڈپٹ، ڈانٹ (ڈپٹنا کا حاصل مصدر)

انگریزی - اسم، مذکر

  • (Dot) نقطہ، بُندکی، جو اعداد و شمار کے نقشیہ جات میں صحیح مقدار کی تقسیم کے اندازے کے لیے لگاتے ہیں

Urdu meaning of DaaT

  • Roman
  • Urdu

  • kaaGaz, lakk.Dii ya shiishe vaGaira kii chiiz jis se shiishe ya suraahii vaGaira ka mu.nh band karte hain, kaag, kaarak
  • (maamaarii) mahiraab kii chunaa.ii ke daramyaan vo iKhattaamii rida jo mahiraab ke dahan ke dono.n rakhuu.n kii chinaa.ii ke becho.n biich bataur DaaT phansaayaa jaataa hai
  • (majaazan) rok, mumaanat
  • vo chiiz (az qism kaaGaz ya kap.Daa) jo banduuq me.n baaruud Daalne ki.e baad Thons dete hai.n taaki baaruud na gire
  • (najjaarii) rinde kii teG kii khuunTii kii shakl me.n aa.D jo teG ko jamaa.e rahtii hai
  • (tabaaat) chhupaa.ii me.n syaahii ya ran॒ga ke Khaane, nishaan
  • (nabaatiiyaat) faasil Tamar, biich ka hissaa
  • (raqs) DaaT, us ang ka naam hai jo chustii-o-chaalaakii-o-Khush adaa.ii ke saath liyo jaave
  • (rangaa.ii) ganDaa, paTTii, chunadrii ya shaal par rangaa.ii ka maane band jo taagaa lapeT kar laga diyaa jaataa hai
  • gol Taups jo aalaa-e-samaaat ke taur par pahne jaate hai.n
  • nal kii TavanTii, paa.ip, naalii
  • ghu.Dkii, ghar kii, buraa bhala kahnaa, DapaT, DaanT (DapaTnaa ka haasil-e-masdar
  • (Dot) nuqta, bunadkii, jo aadaad-o-shumaar ke naqshiih jaat me.n sahii miqdaar kii taqsiim ke andaaze ke li.e lagaate hai.n

English meaning of DaaT

Sanskrit - Noun, Feminine

  • cork, lid
  • scolding
  • cork, stopper (of a bottle or cask), plug
  • vault, arched doorway
  • keystone of an arch
  • tampion (for muzzle of a gun)

डाट के हिंदी अर्थ

संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दीवार या ऐसी ही किसी और चीज को गिरने से बचाने या रोकने के लिए सामने या बेड़े बल में लगाई जानेवाली चांड़ या रोक।
  • किसी चीज का छेद या मुंह बन्द करने के लिए उसमें कसकर जमाई, बैठाई या लगाई जानेवाली वस्तु।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈاٹ

کاغذ، لکڑی یا شیشے وغیرہ کی چیز جس سے شیشے یا صراحی وغیرہ کا منھ بند کرتے ہیں، کاگ، کارک

ڈاٹ ہونا

اِکَٹّھا ہونا ، جمع ہونا.

ڈاٹ ڈَپَٹ

رک : ڈانْٹ ڈپٹ.

ڈاٹ لَگْنا

۱. محربا بننا.

ڈاٹ کَسْنا

کاگ لگانا

ڈاٹا

گوشوارہ.

ڈاٹْنا

(دہلی) زیب تن کرنا، پہننا

ڈاٹْیا

(معماری) ڈاٹیے خانہ نُما بلاک ہوتے ہیں جن سے کمان بنتی ہے.

ڈاٹ لَگانا

پکّی چھت ، خراب بنانا .

ڈاٹ بانْدْھنا

(معماری چاروں طرف سے لکڑیوں کی رُکاوٹ کھڑی کرکے سانْچا بنانا.

ڈاٹ کی چَھت

(معماری) ڈاٹ کی چنائی کی وضع پر تیار کی ہوئی ریختے کی چھت ، لداؤ کی چھت.

ڈاٹَن

(ٹھگی) مُسافر کو قتل کرنے کی ایسی جگہ جس کے قریب بھاگے ہوئے مسافر جمع ہوں یا کوئی بستی ہو چک بیل.

ڈاٹ دار

گُنْبد نُما ، محرابی.

ڈاٹ کی گِلوری

وہ گِلوری جو بوتل کی ڈاٹ کی طرح بنائی جاتی ہے.

ڈاٹ کَر بَھْرنا

ٹُھونْس کر بھرنا ، داب داب کر بھرنا.

ڈاٹا ڈاٹ

تنگ، سخت، بند راستہ

ڈاٹا شِیٹ

وہ کاغذ جس پر گوشوارہ درج ہو.

ڈاٹَن لَگْنا

رک : ڈانْٹْنا.

ہَموار ڈاٹ

سیدھی ڈاٹ جو دروازے کے پٹاؤ کے لیے لگائی جائے اس میں گولائی نہیں ہوتی اور خاص طریقے سے لگائی جاتی ہے بعض لداؤ کی چھتیں بھی مستقیم ڈاٹ کی وضع پر بنائی جاتی ہیں

شاہجَہانی ڈاٹ

(معماری) وہ ادھے كی ڈاٹ (محراب) جس كے دہن میں، ادھر ادھر تین تین قوسیں اور میانہ میں مانگ دار قوس ہو جس كو اصطلاحاً چگّا كہتے ہیں

تِراہی ڈاٹ

وہ ڈاٹ جو تین رخوں والی کوہان نما ہو .

گُن٘بَدی ڈاٹ

(معماری) نصف گنبد کی شکل کی بنی ہوئی ڈاٹ، اس ڈاٹ کی گہرائی کو اصطلاحاً شکم کہتے ہیں.

تِہائی کی ڈاٹ

(معماری) گول یعنی ادھے کی ڈاٹ کی قسم جس کی گولائی دائرے کی ایک تہائی قوس کے برابر ہو.

ہَوا روک ڈاٹ

ہوا کو روکنے والی چیز ، کاک ، میخ ، گٹا ، پھیلتی ہوئی کھل مندن ، فشارہ ۔ (انگ : Piston) ۔

گُھڑ نَعْل ڈاٹ

(معماری) گھوڑے کے نعل کی شکل کی وضع پر بنائی ہوئی ڈاٹ.

سِہ بَنگْڑی ڈاٹ

(تعمیرات) وہ آدھے کی ڈاٹ جس میں تین نصف دائرے ہوں، وہ محراب جس کے دہن میں تین قوسین ہوں

آتِشی ڈاٹ

انجنوں وغیرہ میں لگا ہوا ایک قسم کا سیفٹی پلگ

اُتْھلی ڈاٹ

(تعمیر) پھیلواں منھ کی ڈاٹ جو مکان کے صدر دروازے کو نمایاں بنانے کے لیے دیوار کے باکھوں سے ذرا آگے کو بڑھا کر بنائی جاتی ہے

پَسْت ڈاٹ

(عمارت) این٘ٹ پتھر وغیرہ کی بنائی ہوئی ادّھے کی قسم کی بے قاعدہ گولائی کی محراب جس کی گولائی بوجہ تن٘گی کے صحیح نہ ہو اور کسی قدر پھیلی ہوئی ہو.

پَکْھوائی ڈاٹ

(تعمیرات) وہ ڈاٹ جو پاکھوں کے جوڑ پر چنائی کا کونا کاٹنے اور اس کی ترکیب بدلنے کے لیے لگائی جائے.

خَسّی ڈاٹ

(معماری) دِیوار کی چنائی کے اندر ادّھے کی قِسم کی چنی ہوئی ڈاٹ جو بُنیاد کی کِمزوری کی وجہ سے دِیوار کے آثار کی چنائی میں لگائی جاتی ہے تاکہ اُوپر کا وزن ڈاٹ پر رُکے، وصلی ڈاٹ.

مُسْتَقِیم ڈاٹ

(معماری) سیدھی ڈاٹ جو دروازے کے پٹاؤ کے لیے لگائی جائے ، اس میں گولائی نہیں ہوتی اور خاص طریقے سے لگائی جاتی ہے بعض لداؤ کی چھتیں بھی مستقیم ڈاٹ کی وضع پر بنائی جاتی ہیں

وَصلی ڈاٹ

دیوار کی چنائی کے اندر ادّھے کی قسم کی چنی ہوئی ڈاٹ جو بنیاد کی کمزوری کی وجہ سے دیوار کے آثار کی چنائی میں لگائی جاتی ہے تاکہ اوپر کا وزن ڈاٹ پر رکے ، حسی ڈاٹ

پَن ڈاٹ

وہ ڈاٹ جو گندگی بہانے کے لیے پانی کے زور والے رخ پر لگائی جاتی ہے.

قُلْفی دار ڈاٹ

(معماری) وہ محراب جس كے دہن كا كوئی ایک رخ چھل (ایک اینٹ كی چُنائی كا پردہ) چُن كر بند كردیا گیا ہو ۔

پَٹاؤ کی ڈاٹ

سیدھی ڈاٹ جو دروازے کے پٹاو کے لیے لگائی جائے اس میں گولائی نہیں ہوتی اور خاص طریقے سے لگائی جاتی ہے بعض لدائو کی چھتیں بھی مستقیم ڈاٹ کی وضع پر بنائی جاتی ہیں.

پَٹاو کی ڈاٹ

سیدھی ڈاٹ جو دروازے کے پٹاو کے لیے لگائی جائے اس میں گولائی نہیں ہوتی اور خاص طریقے سے لگائی جاتی ہے بعض لدائو کی چھتیں بھی مستقیم ڈاٹ کی وضع پر بنائی جاتی ہیں.

آمْنی کی ڈاٹ

(تعمیر) وہ ڈاٹ جس کا وسطی مان٘گ نما یعنی اوپر کو اٹھا ہوا نکیلا ہو بر خلاف ادھے کی ڈاٹ کے جو نصف دائرے کی شکل ہوتی ہے

کَشْتی کی ڈاٹ

(معماری) مستقیم یا ہموار ڈاٹ ، پٹاؤ کی ڈاٹ

چُگّے کی ڈاٹ

(معماری) وہ ڈاٹ جس کا وسطی حصہ مانگ نما یعنی اوپر کو اٹھا ہوا نکیلا ہو برخلاف ادّھے کی ڈاٹ کے جو نصف دائرے کی شکل ہوتی ہے، آمنی ڈاٹ .

آمْنی چُگّے کی ڈاٹ

وہ ادھے کی ڈاٹ جس کا درمیاںی حصہ ذرا ابھار کر الٹے آم کی شکل کا بنا دیا جائے.

چوبی ڈاٹ

لکڑی کا ٹکڑا ، چوکور یا گول لکڑی جو دیواروں میں کیل یا کھون٘ٹی جڑنے کے لیے چنائی میں لگاتے ہیں .

گول ڈاٹ

(معماری) نصف دائرے کی شکل کی ڈاٹ جس کو اصطلاحاً گول ڈاٹ کہتے ہیں ، ادھے کی ڈاٹ.

بادامی ڈاٹ

محیط دائرہ کے چھٹے حصے کی گولائی کی شکل کا ڈات ، بیضوی ڈاٹ

چھے ماس کی ڈاٹ

(معماری) دائرے کے محیط کے چھٹے حصے کی گولائی کی شکل کی ڈاٹ، بادامی ڈاٹ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈاٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈاٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone