تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دانوْری" کے متعقلہ نتائج

دانوْری

(کاشت کاری) وہ رسّی، جس سے غلَہ مانڈتے وقت بیلوں کو باندھتے ہیں، رسّی

دَھنوری

مِلی مِلی ، جال کی طرح پھیلنے والی ایک قسم کی گھاس ، یہ گھاس کئی قسم کی ہوتی ہے اور کاشتکاروں میں اس کے مندرجہ ذیل نام مشہور ہیں ، پون٘دا ، چھیتو ، دھنوری ... گھر دوب اور بن دوبیا .

دِھینوَری

دھینور (رک) کی تانیث ، دھینور کی بیوی.

داوَری

حکومت، حکمرانی

دَھنوَر

سُرمئی رنگ کا ایک خوش الحان پرندہ

دُھنوَر

دُھنواں ؛ سیاہی.

دُھنیرا

روئی دھننے والا .

دِیناری

دینار کے رن٘گ کا، اسی جیسا

دُھوانرا

چمنی جس سے دُھن٘واں خارج ہو، دُودکش

دِینار

قدیم طلائی سکہ، بعض عرب ممالک میں یہ سکہ آج بھی رائج ہے جس کی شرح، وزن اور دھات بدلتی رہتی ہے (اصل املا دنار تھا)

دانِشوَری

دانش ور کا اسم کیفیت، ذہانت، عقل مندی

دُھونوَر

دُھواں ، دخان .

دَھنُر

تیرکمان ، قوس ، دھنُس .

دِھینوَر

ماہی گیر، مچھلیاں پکڑںے والے یا ان کے تاجر، خشک مچھلیوں کے بیوپاری

دَھنُر گِرَہ

ترکش، کمان بردار، تیرانداز

اردو، انگلش اور ہندی میں دانوْری کے معانیدیکھیے

دانوْری

daa.nvrii•दाँवरी

اصل: سنسکرت

وزن : 212

موضوعات: کاشتکاری

  • Roman
  • Urdu

دانوْری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (کاشت کاری) وہ رسّی، جس سے غلَہ مانڈتے وقت بیلوں کو باندھتے ہیں، رسّی

Urdu meaning of daa.nvrii

  • Roman
  • Urdu

  • (kaashatkaarii) vo rassii, jis se gala maanDte vaqt bailo.n ko baandhte hain, rassii

English meaning of daa.nvrii

Noun, Feminine

  • rope which fastens bullocks together when threshing out corn

दाँवरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

دانوْری کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دانوْری)

نام

ای-میل

تبصرہ

دانوْری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone